اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بنیادی رکنیت ختم ہونے کے بعد سابق سینئر نائب صدر شیرافضل مروت کا موقف بھی سامنے آگیا۔ سماجی ربطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے مؤقف میں شیر افضل مروت کا کہنا تھا ’میں پارٹی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں،لیکن ایک بات مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت کی منسوخی کے نوٹیفکیشن سے لاعلم نکلے
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت کی منسوخی کے نوٹیفکیشن کی تردید کر دی۔ بیرسٹر گوہر نے ایکسپریس نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ یہ نوٹفکیشن جعلی ہے، ایسی کوئی بات نہیں۔اگر ایسا کچھ ہوتا تو مجھے ضرور پتا ہوتا، میں پارٹی کا چیئرمین ہوں۔ بیرسٹر گوہر کا مزید پڑھیں
حارث جکھرانی کے گارڈز کے تشدد کا شکار نوجوان کا عدالت سے رجوع
کراچی: پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے اعجاز جکھرانی کے بیٹے کے کہنے پر گارڈز کا نوجوان پر تشدد، متاثرہ نوجوان نے سیشن عدالت ساٶتھ سے رجوع کرلیا۔ متاثرہ نوجوان ابوبکر صدیقی نے بتایا کہ آج عدالت میں درخواست لگا رہے ہیں۔ ملزمان کی شناخت کے باوجود نامعلوم اشخاص پر مقدمہ درج کیا گیا۔ مزید پڑھیں
کراچی؛ پیٹرول پمپ پر 2مرتبہ ڈکیتی کروانے والے سابق ملازم نکلے، 3ملزمان گرفتار
کراچی: الفلاح شمسی سوسائٹی کے پیٹرول پمپ پر دو مرتبہ ڈکیتی کروانے والے سابقہ ملازم نکلے، الفلاح پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 3 پستول اور 2 لاکھ کیش برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الفلاح پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کارروائی مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد امریکی خاتون کو ہراساں کرنے والے گرفتار
راولپنڈی: مری روڈ پر پاکستانی نژاد امریکی خاتون کو ہراساں کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مری روڈ پر پاکستانی نژاد امریکی خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزمان کی شناخت ہمایوں طارق اور حنظلہ کے نام سے ہوئی۔ خاتون کی شکایت پردرج مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
کے پی میں بارشوں سے 3 روز کے دوران 24 افراد جاں بحق
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 3 روز کے دوران بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث جانی اور مالی نقصانات کی رپورٹ پیش کردی۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں پچھلے 3 روز کے دوران 24 افراد جاں بحق جبکہ 17 افراد مزید پڑھیں
آئی پی پیز ؛ 3 پلانٹس سے زیرو یونٹ پر 2 ہزار کروڑ روپے وصول کیے گئے، گوہر اعجاز
اسلام آباد: سابق نگراں وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے آئی پی پیز معاملے پر کہا ہے کہ 3 پلانٹس سے زیرو یونٹ پر 2 ہزار کروڑ روپے وصول کیے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ پورے ملک کے چیمبرز آف کامرس کے نمائندے آج موجود ہیں۔ مزید پڑھیں
حکومت کا مصنوعی ذہانت ( اے آئی ) کی پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے مصنوعی ذہانت کی پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے مصنوعی ذہانت کی پالیسی 2024 کا مسودہ تیار کرنا شروع کردیا ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی حکام کے مطابق اے آئی پالیسی کا مسودہ پانچ اہم نکات پر مرتب کیا جا رہا ہے، سماجی تیاری، مزید پڑھیں
وزیراعظم کی بجلی بلوں کی تاریخ ادائیگی میں 10 روز کی توسیع کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم نےبجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روزہ توسیع کی ہدایت کردی۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت کے تحت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی کے صارفین کی مشکلات کے پش نظر تاریخ میں توسیع مزید پڑھیں
گھوٹکی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید
ضلع گھوٹکی کے علاقے گوٹھ میانی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شہید پولیس اہلکار رونتی تھانے پر ڈیوٹی کیلئے جا رہے تھے، شہید ہونے والے اہلکاروں میں عبد السمیع سموں، عبد الحنان، شفیق احمد گل شامل ہیں، شہید پولیس اہلکاروں کی لاشوں کو تحصیل اسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں