بجلی کی بحالی کا عمل تیزی سے جاری ہے، ترجمان کے الیکٹرک

  کراچی: کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بارش کے پیش نظر حفاظتی بنیادوں پر منقطع کی گئی بجلی کی بحالی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق ایف سی ایریا زینت اسکوائر، لیاقت آباد نمبر 2, 3, اے اور بی ایریا، گلشن اقبال بلاک 4 اے، 11، 19 اور اورنگ آباد مزید پڑھیں

ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے 10 رکنی ٹاسک فورس قائم

 اسلام آباد: وزیراعظم نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک اور ڈی جی سی 41 میجر جنرل سید علی رضا کی مشترکہ سربراہی میں دس رکنی ٹاسک فورس قائم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے قائم کردہ اس ٹاسک فورس میں نجی شعبہ مزید پڑھیں

حکومت ایم کیو ایم جیسی اتحادی جماعتوں کیساتھ مل کر چال بازیاں کررہی ہے، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ عوام کے حقوق اور مطالبات تسلیم نہیں کیے جارہے بلکہ ایم کیو ایم جیسی اتحادی جماعتوں کیساتھ مل کر چال بازیاں کررہے ہیں جسکو جماعت اسلامی کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ راولپنڈی مین دھرنے کے مقام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں

حکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرا لیں، پیپلز پارٹی

 اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے حکومت کو اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرانے کا مشورہ دے دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز (پی پی پی) کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت کو خطرہ ہے تو اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرالیے جائیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

کے پی میں بدعنوانی کی شکایات، عمران خان نے جائزے کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی

 پشاور: بانی پی ٹی آئی نے صوبائی وزیر شکیل خان کی جانب سے خیبر پختونخوا میں بدعنوانی کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے حکومتی معاملات کا جائزہ لینے کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی میں سابق گورنر شاہ فرمان، قاضی انور اور مشیر برائے اینٹی کرپشن مصدق عباسی کو  شامل کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

2 ججز کے اختلافی نوٹ نے اکثریتی فیصلے پر بہت بڑا سوالیہ نشان لگا دیا، وزیر اطلاعات

 لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 2 ججز کے اختلافی نوٹ نے اکثریت کے فیصلے پر بہت بڑا سوالیہ نشان لگا دیا۔ عطا اللہ تارڑ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے 2 ججز جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

دہشت گردی کیخلاف کامیابی میں پولیس فورس کا نمایاں کردار ہے، صدر مملکت

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کامیابی میں پولیس فورس کا نمایاں کردار ہے، پوری قوم کی جانب سے پولیس شہداء کو خدمات اور قربانیوں پر سلام پیش کرتا ہوں۔ یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا مزید پڑھیں

اتوار سے کراچی میں موسلادھار بارش کا امکان

  کراچی: اتوار سے شہر میں موسلا دھار بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ جمعے کی صبح 8 سے ہفتے کی صبح 8 بجے کے دوران سب سے زیادہ کیماڑی میں 41 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ پی اے ایف مسروربیس پر 20، صدر / قائدآباد میں 19، اورنگی ٹاؤن میں 18، کورنگی میں 16، ڈی ایچ مزید پڑھیں

ایران ہر صورت اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لے گا، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ

  کراچی: ڈائریکٹر خانہ فرہنگ کراچی سعید طلبی نیا نے کہا ہے کہ ایران ہر صورت اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لے گا، چاہے ذمہ دار زمین کی تہوں میں چھپ جائیں۔ خانہ فرہنگ ایران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت سے تعزیتی نشست اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا مزید پڑھیں

شیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت کی منسوخی کے بعد بیرسٹر گوہرکوبڑی پیشکش

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پارٹی رکنیت منسوخی کے بعد شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرکے قومی اسمبلی اور پارٹی سے ازخود استعفیٰ دینے کی پیش کش کرتے ہوئے انہیں اپنا اتھارٹی لیٹر بھی بھجوادیا۔ ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی سے نکالے مزید پڑھیں