کراچی؛ تیزرفتار ٹرک نے کار، موٹرسائیکلیں روند ڈالیں، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

  کراچی: ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتار مال بردار ٹرک نے کار ، موٹر سائیکلوں اور چھیپا ایمبولینس کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ،  حادثے میں کار اور موٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس مزید پڑھیں

جہلم: جی ٹی روڈ پر بس الٹ گئی، ایک مسافر جاں بحق، 15 زخمی

جہلم: جی ٹی روڈ پر مسافر بس الٹنے سےایک مسافر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔  ریسکیو ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ پرچکوہا کے قریب مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں  ایک مسافر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ لاش اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں  دو زخمیوں کی حالت تشویش مزید پڑھیں

دی ہنڈریڈ: ٹرینٹ راکٹس کا لندن اسپرٹ کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف

ناٹنگھم: دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں ٹرینٹ راکٹس نے لندن اسپرٹ کو جیتنے کے لیے 167 رنز کا ہدف دے دیا۔ ناٹنگھم میں جاری ایونٹ کے 20 میچ میں ٹرینٹ راکٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 100 گیندوں پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز اسکور کیے۔ راکٹس کی جانب سے ایلکس مزید پڑھیں

کراچی: سی ٹی ڈی نے 5 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا

  کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) گارڈن انویسٹی گیشن پولیس نے پاک کالونی میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار ملزمان ٹارگٹ کلرز ہیں جو شہر میں کسی بڑی کارروائی کے لیے جمع ہوئے تھے تاہم سی ٹی ڈی کی مزید پڑھیں

اگراسرائیل جنگ بندی کو ناکام بناتا ہے تو او آئی سی تیل سمیت تجارتی پابندیاں عائد کرے، اسحاق ڈار

 اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقے کے عوام کے خلاف اسرائیل کی جاری جنگ کھل کر پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے، تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کے المناک قتل نے کشیدگی کو بڑھا دیا ہے، اس گھنائونے فعل کی مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش، سیلابی ریلے میں دو بچیاں بہہ کر جاں بحق

 کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گزشتہ رات سے بارش جاری ہے، گلستان کے علاقے میں دو بچیاں سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہو گئیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان مختلف اضلاع میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج صوبے کے دس اضلاع میں آندھی مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے کے دوران 5 مبینہ پولیس مقابلے

  کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات ایک گھنٹے کے دوران 5 مبینہ پولیس مقابلے ہوئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق مقابلوں کے دوران 6 زخمی ملزمان سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مقابلے بلدیہ ٹاؤن، عزیز آباد، ایف بی انڈسٹریل ایریا میں ہوئے، جبکہ اورنگی ٹاؤن، پاکستان بازار اور سہراب مزید پڑھیں

یوٹیوبر کا جعلی ریسٹورنٹ کا پرینک وائرل

  لندن: ایک یوٹیوبر کے پرینک نے انٹرنیٹ پر صارفین کو محظوظ کردیا ہے جب اس نے سڈنی میں ایک جعلی رامین نوڈلز کا ریسٹورنٹ کھول دیا۔ اسٹینلی چین نامی یوٹیوبر نے اپنے اس جعلی ریسٹورنٹ کا نام Nise  Jangara Ramen  رکھا جس کا جاپانی میں “Nise” کا مطلب ہے جعلی۔ اس کے بعد یوٹیوبر نے مزید پڑھیں

سندھ؛ ورلڈ بینک نے سولر سسٹم کے یونٹس تقسیم کرنے کے منصوبے کی توثیق کردی

  کراچی: عالمی بینک نے سندھ سولر سسٹم کے دو لاکھ یونٹس تقسیم کرنے کے منصوبے کی توثیق کر دی۔ وزیر توانائی ناصر شاہ نے ورلڈ بینک ٹیم کو دو لاکھ سولر یونٹس کی تقسیم سے متعلق بریف کیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ورلڈ بینک نے سولر یونٹس کی تقسیم کے منصوبے کی تعریف کی۔ مزید پڑھیں

آئی پی پیز کے حوالے سے جو بھی ریلیف ممکن ہوا عوام کو دیا جائے گا، وزیر توانائی

 اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے حوالے سے جو بھی ریلیف ممکن ہوا وہ عوام کو دیا جائے گا۔ قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اویس لغاری کا کہنا تھا کہ وزارت توانائی کو اس وقت بجلی کی مہنگی قیمتوں کا مزید پڑھیں