اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے 14 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد انتظامیہ نے اقدامات شروع کردیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں 604 مقامات پر پازیٹو ڈینگی لاروا اور 14 ڈینگی کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عثمان اشرف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں شہر بھر میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلوچستان میں بارشوں سے اموات کی تعداد 15 تک پہنچ گئی، 33 زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران ہونے والے حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 تک پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں سے اب تک 15افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئے، جبکہ سیلابی ریلوں نے مکانات ، سڑکوں اور فصلوں کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ پی مزید پڑھیں
جسٹس منصور علی شاہ 23 اگست تک چیمبر ورک پر چلے گئے
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ 23 اگست تک چیمبر ورک پر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق چیمبر ورک کے بعد جسٹس منصور علی شاہ کا چھٹیوں پر جانے کا امکان ہے۔سپریم کورٹ نے 12 جولائی کو مخصوص نشستوں سے متعلق مختصر فیصلہ کھلی عدالت میں سنایا تھا۔ مخصوص نشستوں سے متعلق اکثریتی مزید پڑھیں
جب تک صدر، وزیراعظم اور خالد مقبول کا اعتماد ہے کام کرتا رہوں گا، گورنر سندھ
اسلام آباد: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر کی تبدیلی کی خبروں کو افواہیں قرار دے دیا اور کہا ہے کہ جب تک صدر وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کا اعتماد ہے کام کرتا رہوں گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امام مسجد نبوی ڈاکٹر صلاح بن محمد نے آج سندھ ہاؤس اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں گورنر سندھ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں آئندہ عدالتی ہفتے کیلئے بینچز تشکیل دیدیے گئے
آئندہ عدالتی ہفتے کے لیے سپریم کورٹ کے بینچز تشکیل دے دئیے گئے۔ سپریم کورٹ میں 12 اگست سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے اسلام آباد رجسٹرار میں دو بینچز تشکیل دے دئیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل بنچ کیسز کی سماعت مزید پڑھیں
فتنہ الخوارج کی ڈاکا زنی اور بھتہ خوری کی تفصیلات منظر عام پر
اسلام آباد: فتنہ الخوارج کی وسیع پیمانے پرڈاکا زنی اور بھتہ خوری کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے حالیہ مارے جانے والے دہشت گردوں سے دستاویزی ثبوت بر آمد ہوئے ہیں، فتنہ الخوارج کے دہشت گرد پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے ساتھ ساتھ ڈاکا زنی اور مزید پڑھیں
کراچی : گھر میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور دو سگے بھائی زخمی
کراچی: گلستان جوہر میں گھر میں ملزم کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور دو سگے بھائی زخمی ہوگئے، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہفتے کی علی الصبح گلستان جوہر تھانے کے علاقے گلستان جوہر بلاک 3 اے میں واقع سکھر ہاؤس نامی مکان نمبر بی 115 کی پہلی منزل پر مزید پڑھیں
دریائے سندھ میں سیلاب کے پیش نظر ریسکیو و ریلیف سرگرمیاں جاری
لاہور: دریائے سندھ میں سیلاب کے پیش نظر پی ڈی ایم اے کی جانب سے ریسکیو اور ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں، سیلاب کی وجہ سے میانوالی، لیہ، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے 34 موضع جات زیر آب آئے۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا کہ ریسکیو مزید پڑھیں
کراچی: پولیس سے مبینہ مقابلہ، ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی گولی لگنے سے ہلاک
کراچی: نیو کراچی پولیس سے مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او نیو کراچی زاہد لودھی نے بتایا کہ سیکٹر الیون ڈی کی اندرونی گلیوں میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو شہریوں مزید پڑھیں
دی ہنڈرڈ: مانچسٹر اوریجنلز نے لندن اسپرٹ کو 12 رنز سے شکست دے دی
لندن: دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں مانچسٹر اوریجنلز نے لندن اسپرٹ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ لارڈز میں کھیلے گئے ایونٹ کے 23 ویں میچ میں لندن اسپرٹ کی ٹیم 136 کے تعاقب میں مقررہ 100 گیندوں میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 123 رنز بنا سکی۔ لندن اسپرٹ کی جانب سے کیٹن جیننگز 61 مزید پڑھیں