کوئٹہ، خضدار اور تربت میں بم دھماکے، 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ ،تربت ،خضدار میں تین دھماکوں میں ایک راہ گیر سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ میں  گوالمنڈی تھانے کے گیٹ پر بم پھینکا گیا جس کے پھٹنے سے ایک  پولیس اہلکار اور ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر راکٹ  فائر کیا گیا مزید پڑھیں

کراچی میں 8 مسلح ملزمان نوجوان سے موٹر سائیکل چھین کر فرار، ویڈیو سامنے آگئی

  کراچی: بہادر آباد کوکن گرائونڈ کے قریب پانچ موٹر سائیکلوں پر سوار 8 مسلح ملزمان نوجوان سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔ دن دیہاڑے واردات ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مسلح ملزم نے شہری کو رکنے کا اشارہ کیا اور پھر اسٹریٹ کرمنلز کا 8 مزید پڑھیں

جس ملک میں الیکشن چوری ہوتا ہے وہاں استحکام نہیں آتا، شاہد خاقان

  کراچی: عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر شاہد خاقان عباسی  نے کہا ہے کہ جس ملک میں الیکشن چوری ہوتا ہو وہاں استحکام نہیں آتا، ہمارا سیاسی نظام مسائل کرپٹ اور نا اہل لوگوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے  مقامی لان میں عوام پاکستان پارٹی  کے اغراض و مقاصد ،سوچ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے امام مسجد نبویﷺ کی ملاقات

  اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے امام مسجد نبویﷺ ڈاکٹر صلاح محمد البدیر کی ملاقات، وزیراعظم نے معزز مہمان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔  وزیراعظم نے امام مسجد نبویﷺ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا دورہ پاکستان کے لیے باعث اعزاز ہے، آپ کے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔ مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کی خبروں میں صداقت نہیں، اسحاق ڈار

  اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹا کر ان کی جگہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما بشیرمیمن کو گورنربنانے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے بیان میں کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) مزید پڑھیں

دوسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچرنمائش، ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سے زائد کے معاہدے

  کراچی: دوسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش ایک ارب 20کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے کاروباری معاہدوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی، تین روزہ نمائش میں 75 ممالک سے 800 سے زائد خریداروں نے شرکت کی اور 500 سے زائد مصنوعات کی نمائش کی گئی۔ کراچی میں منعقدہ تین روزہ نمائش میں بین الاقوامی مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین انجینئرز نے 24 کلوواٹ کا سولر سسٹم نصب کر دیا

  کراچی: این ای ڈی یونیورسٹی سے تربیت یافتہ سرٹیفائیڈ خاتون انجینئرز نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کراچی کے حسینی یتیم خانے کی چھت پر 24 کلو واٹ کا سولر سسٹم کامیابی سے نصب کر دیا ہے۔ اس سنگ میل کے حوالے سے حسینی یتیم خانہ کی چھت پر سولر پینلز اور سسٹم کے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ 9 مئی واقعات کی انکوائری نہیں کرنا چاہتی تو صاف انکار کردے، ایڈووکیٹ جنرل کے پی

 پشاور: خیبرپختونخوا (کے پی) کے ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمان خیل نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی انکوائری ہر صورت ہوگی اور جوڈیشل انکوائری سے متعلق ہائی کورٹ کا معاملہ صوبائی کابینہ میں لے جائیں گے۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے معاملے  پر میڈیا سے بات مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں نازیبا زبان کے استعمال اور ہتک آمیز الفاظ پر پابندی لگانے پر اتفاق

 لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا پارلیمانی اخلاقیات کو بہتر بنانے کی جانب اہم قدم، پنجاب اسمبلی میں نازیبا زبان کے استعمال اور ہتک آمیز الفاظ پر پابندی لگانے پر اتفاق ہوا۔ اپوزیشن اور حکومتی بینچوں کے درمیان باہمی احترام اور مؤثر گورننس کو فروغ دینے کے لیے کمیٹی برائے اخلاقیات کا اہم مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جانب سے ارشد ندیم کیلئے پرتکلف ظہرانے کی تیاریاں

 لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کل ہوگی۔ مسلم لیگ (ن) ذرائع کے مطابق تقریب کا اہتمام ماڈل ٹاؤن مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ میں کیا جائے گا، ارشد ندیم کے لیے پُر تکلف ظہرانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم کی جانب سے مزید پڑھیں