190 ملین پاؤنڈ کیس: چیف جسٹس پراپرٹی ٹائیکون کو کیوں نہیں بلاتے؟ علیمہ خان

سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے سوال ہے کیا کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پراپرٹی ٹائیکون کو کیوں نہیں بلاتے؟۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ قاضی فائز عیسیٰ سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ پراپرٹی ٹائیکون مزید پڑھیں

کراچی: بلڈر سے دو کروڑ کی ڈکیتی، مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ زخمی

  کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر نامعلوم مسلح ملزمان نے بلڈر سے دو کروڑ روپے چھین لیے اور مزاحمت کرنے پر ان کے سیکیورٹی گارڈ کو گولی مارکر زخمی کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر قائم اسٹاک ایکسچینج سے متصل ریلوے گودام کے قریب مقامی بلڈر حمزہ اپنے مزید پڑھیں

لاہور کے سروسز اسپتال سے توہین رسالت کا قیدی فرار

 لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں قائم سروسز اسپتال میں ٹیسٹ کیلیے لایا گیا توہین رسالت کا قیدی اور مبینہ ذہنی مریض فرار ہوگیا۔ جیل حکام نے قیدی کے فرار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ احسن خان ذہنی مریض اور توہین رسالت کا ملزم تھا جو سروسز اسپتال لاہور میں زیر علاج تھا اور وہاں سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے علی امتیاز وڑائچ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا

 اسلام آباد / لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے حافظ فرحت کا استعفی منظور کر کے پنجاب اسمبلی میں علی امتیاز وڑائچ کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کیا اور بتایا کہ علی امتیاز وڑائچ پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں دوہرے اندھے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

 راولپنڈی: تھانہ کلر سیداں پولیس نے وین ڈرائیور اور کنڈیکٹر کے دوہرے اندھے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرکے آلہ قتل کلاشنکوف اور زیر استعمال گاڑی برآمد کرلی۔ حکام کے مطابق ملزمان کی شناخت لیاقت اور عبدالرحمٰن کے نام سے ہوئی، ملزمان نے رواں سال جون میں فائرنگ کر کے وین ڈرائیور عاصم اور کنڈکٹر مزید پڑھیں

دریائے راوی میں نچلے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری

 لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے راوی میں جسر اور شاہدرہ کے مقام پر نچلے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار سے 55 ہزار کیوسک پانی گزرنے کا خدشہ ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب مزید پڑھیں

گورنر سندھ کا ارشد ندیم کیلیے 20 لاکھ روپے، پلاٹ اور اہل خانہ کو آئی فون کا تحفہ

  کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اولمپکس 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے اور پلاٹ اور اہل خانہ کو آئی فون 15 کا تحفہ دیا ہے۔ گورنر سندھ کی دعوت پر ارشد ندیم اپنے کوچ کے ہمراہ کراچی پہنچے اور گورنر ہاؤس میں جشن آزادی کی مزید پڑھیں

دی ہنڈرڈ: ٹرینٹ راکٹس نے انونسیبلز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ناٹنگھم: دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں ٹرینٹ راکٹس نے اوول انونسیبلز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ناٹنگھم میں کھیلے گئے ایونٹ کے 31 ویں میچ میں راکٹس نے 151 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 94 گیندوں میں پورا کیا۔ راکٹس کی جانب سے روومن پاول 45 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ مزید پڑھیں

لانڈھی مجید کالونی میں الماری گرنے سے کمسن بچہ دب کر جاں بحق ہو گیا

  کراچی: لانڈھی مجید کالونی فیکٹری زون کے قریب گھر میں الماری گرنے سے کمسن بچہ دب کر جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش رات گئے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لیجائی گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 2 سالہ عفان کے نام سے کی گئی۔