کراچی، گلشن بنیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 زخمیوں سمیت 5 ڈکیت گرفتار

  کراچی: قائد آباد پولیس کے گلشن بنیر میں مبینہ مقابلے میں 3 زخمیوں سمیت 5 ڈکیت کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی کا کہنا ہے کہ زخمی ملزمان عمرن، خادم اور فیضان کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ گرفتار دیگر 2 ملزمان عابد اور عبدالجبار کو مزید پڑھیں

داتا دربار لاہور سے اغواء ہونے والی 10 سالہ بچی گجرات سے بازیاب

 لاہور: داتا دربار سے اغواء ہونے والے 10 سالہ بچی کو گجرات سے بازیاب کروا کر ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن سٹی منزہ کرامت کی سربراہی میں انچارج انویسٹی گیشن تھانہ داتا دربار نے 10سالہ بچی کو گجرات کے علاقہ کنجاہ سے بازیاب کروایا۔ انچارج انویسٹی گیشن داتا دربار ثقلین گوندل مزید پڑھیں

فساد نہ کریں، آئیں ملک کی خاطر مل بیٹھیں، مصدق ملک کی ایک بار پھر گمنام دعوت

  اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بار پھر کسی کا نام لیے بغیر دعوت دی ہے کہ فساد اور بلوے نہ کریں، آئیں آج بھی دعوت دیتے ہیں بیٹھیں ملک کو چلانے دیں۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ ملک میں دو الگ الگ مناظر مزید پڑھیں

برطانیہ میں فیک نیوز پھیلاکر ہنگاموں میں ملوث ملزم لاہور سے گرفتار

 لاہور: فیک نیوز پھیلا کر برطانیہ میں ہنگاموں میں ملوث ملزم کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق پولیس نے ڈیفنس لاہور سے ایک شخص فرحان آصف کو حراست میں لیا ہے۔ فرحان آصف کو مزید تفتیش کے لیے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ڈی آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ایک ارب کی اراضی کی جعلی رپورٹس بنانے میں ملوث سابق سی ڈی اے ممبر گرفتار

  اسلام آباد: ایف آئی اینٹی منی لانڈرنگ سیل اسلام آباد نے اسلام آباد میں ایکوائر کی گئی 624 کنال سے زائد اراضی کی جعلی رپورٹس بناکر خزانے اور حق داروں کو ایک ارب روپے کا نقصان پہنچانے والے سی ڈی اے کے سابق ممبر اسٹیٹ افنان عالم کو ڈیلر جبار سمیت گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے مزید پڑھیں

سستی بجلی خیبرپختونخوا پیدا کررہا ہے ریلیف پنجاب کو مل رہا ہے، بیرسٹر سیف

 پشاور: پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے کہا ہے کہ ملک میں سستی بجلی خیبر پختونخوا پیدا کررہا ہے، مینڈیٹ چور نے صرف پنجاب کے لیے قومی خزانہ کھلا رکھا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک میں سستی بجلی خیبر پختونخوا پیدا کررہا ہے، خیبرپختونخوا کی سستی بجلی وفاق ہمیں مہنگے داموں بیچ رہا ہے، مزید پڑھیں

پاک افواج کا راشد منہاس کے 53 ویں یوم شہادت پرخراج عقیدت

 راولپنڈی: پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کے 53 ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔  پائلٹ آفیسر راشد منہاس پاکستان کی تاریخ میں جرات اور قربانی کی روشن مثال کے طور پر ہمیشہ زندہ رہیں گے، انہوں نے آج کے دن، مزید پڑھیں

کوئٹہ اور کراچی میں 500 سے زائد غیر قانونی گیس کنکشنز کاٹ دیے گئے

  کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے کوئٹہ اور کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے 500 سے زائد غیر قانونی کنکشنز کاٹ دیے۔ اعلامیے کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے کوئٹہ میں کینٹ، سمنگلی زون، سریاب زون اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں 338 غیر قانونی کنکشن ختم کیے  جہاں پر چوری کا سلسلہ جاری تھا۔ اس مزید پڑھیں

چرنا آئی لینڈ کے گہرے پانی میں معدومیت سے دوچار وہیل شارک کا دلکش مشاہدہ

  کراچی: گہرے پانی میں تیراکی کا شوق رکھنے والے کراچی کے ڈائیورز نے سندھ و بلوچستان کے سنگم پر واقع چرنا آئی لینڈ کے گہرے پانی میں معدومیت سے دوچاروہیل شارک کا دلکش مشاہدہ کیا۔ ڈائیورز نے اس منفرد منظر کو نہ صرف واٹر پروف کیمرے کی آنکھ سےمحفوظ کیا بلکہ دوران فلمبندی بھاری بھرکم وہیل مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی کی سیکیورٹی فورس کے ساتھ مشترکہ کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انسداد دہشت گردی فورس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں، پولیس نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ مزید پڑھیں