کسٹمز حکام کی بڑی کارروائیاں، 10 کروڑ سے زائد مالیت کا سامان برآمد

 لاہور: کسٹمز حکام نے لاہور ائیر پورٹ پر مختلف کارروائیوں میں 10 کروڑ سے زائد مالیت کا سامان پکڑ لیا جس میں سونا، موبائل فونز اور کرنسی شامل ہیں۔ کسٹمز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سامان مختلف پروازوں کے مسافروں سے برآمد ہوا ہے۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق پہلی کارروائی میں دو کروڑ سے زائد مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا کا ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف

ٹاروبا: جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کوپہلے ٹی ٹوئنٹی میں جیتنے کے لیے 175 رنز کا ہدف دے دیا۔ برائن لارا اسٹیڈیم میں جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز اسکور کیے۔ مزید پڑھیں

کراچی: نوعمر لڑکی گاڑی سے گر کر جاں بحق ہوگئی

کراچی: سکھن بھینس کالونی روڈ نمبر 5 لٹھ بستی کے قریب نوعمر لڑکی گاڑی سے گر کر شدید زخمی ہوگئی۔ لڑکی کو ایدھی کے رضا کاروں نے قریبی اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفیہ کی شناخت 12 سالہ علینا کے نام سے کی مزید پڑھیں

ایران بس حادثہ، جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں، نماز جنازہ ادا

ایران میں بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے زائرین کی نمازِ جنازہ جیکب آباد ایئرپورٹ پر ادا کر دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثے کے سبب جاں بحق ہونے والے 28 زائرین اور 23 زخمیوں کو پاکستان ایئر فورس کے خصوصی سی 130 طیارے سے پاکستان لایا گیا۔ وزیراعظم  شہباز شریف کی جانب مزید پڑھیں

کراچی: ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور ٹرک اڈا پھاٹک کے قریب ٹریفک حادثے نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال لیجائی گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے متوفی کی شناخت 20 سالہ طفیل احمد کے نام سے مزید پڑھیں

کراچی: کمسن بچہ زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی: بلدیہ رئیس گوٹھ میں کمسن بچہ زیر زمین پانی کے ٹینک میں  ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ بلدیہ رئیس گوٹھ خالد بن ولید مسجد کے قریب گھر میں پانی کے زیر زمین ٹینک میں گرنے سے کمسن بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے مزید پڑھیں

مؤثر پولیسنگ کی وجہ سے جرائم کی شرح میں 20 فیصد کمی آئی ہے، کراچی پولیس چیف

  کراچی: پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے اپنی تعیناتی کا ایک ماہ مکمل ہونے پر اپنے دفتر کے پی او میں میڈیا کو پریس بریفنگ میں بتایا کہ اس ایک ماہ کے دوران ہم نے جتنی مؤثر پولیسنگ کی اس کے مثبت نتائج ملے ہیں۔ مجموعی طور پر سال کے آغاز سے اب تک جرائم کی مزید پڑھیں

سندھ میں بدترین حکومت اور گورننس ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

 لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ سندھ میں بدترین حکومت اور گورننس ہے۔  امیر جماعت نے پیپلزپارٹی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی قبضہ گروپ ہے، صوبے میں سسٹم کے نام پر مذاق ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کبھی پارٹی تھی تو ہوگی، اب تو چند مزید پڑھیں

مونال کی عمارت گرا دی جائے، وائلڈ لائف بورڈ11 ستمبر کو کنٹرول سنبھالے، سپریم کورٹ

  اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے مونال ریسٹورنٹ کیس کے تفصیلی فیصلے میں اسلام آباد کے نیشنل پارک میں واقع مونال ریسٹورنٹ کی عمارت گرانے کا حکم دیتے ہوئے وائلڈ لائف بورڈ کو 11 ستمبر کو مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کا کنٹرول سنبھالنے کا فیصلہ دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مونال مزید پڑھیں

نارتھ کراچی میں عمارت کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کا واقعہ

  کراچی: نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے قریب عمارت سے گر کر ایک شخص ہلاک ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچائی۔ ریسکیو حکام کے مطابق گر کر ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 35 سالہ پرشتم کے نام سے کی گئی جبکہ اہلخانہ نے واقعہ کو رہائشی عمارت کی مزید پڑھیں