کراچی میں زیادتی کے بعد قتل کا واقعہ، گورنر سندھ کی لواحقین سے ملاقات

 کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی بچی کے اہلخانہ سے چھیپا سردخانے میں ملاقات کی ، گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ جس شیطان نے یہ کام کیا جلد ڈھونڈ کر قانون کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔ چھیپا سرد خانے میں مقتولہ کے اہلخانہ سے ملاقات کے بعد مزید پڑھیں

ایکسائز نارکوٹکس کنڑول ٹیم کی کارروائی، 2 بین الصوبائی منشیات فروش گرفتار

  کراچی: کورنگی کے علاقے سے ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی ٹیم نے دو بین الصوبائی منشیات فروشوں کو کامیابی سے گرفتار کرلیا۔ آپریشن فارسی گیٹ محمود آباد میں کیا گیا جس کے نتیجے میں صفدر علی ولد سبز علی خان اور زبیر خان ولد غلام یونس کو گرفتار کر لیا گیا۔ چھاپے کے دوران، ٹیم نے مزید پڑھیں

سی سی پی او لاہور کا داتا دربار کا دورہ، سیکیورٹی امور کا جائزہ

 لاہور: سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے رات گئے حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے مزار کا دورہ کیا اور سکیورٹی امورکا جائزہ لیا۔ ایس پی سٹی قاضی علی رضاسمیت پولیس افسران سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کے ہمراہ تھے۔ ایس پی سٹی قاضی علی رضا نے سی سی پی مزید پڑھیں

حیدرآباد میں رات گئے مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

 حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک بار پھر رات گئے مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ ٹنڈوجام کی حدود بلوری شاخ والی موری ٹنڈو قیصر لنک کے قریب گشت پر معمور پولیس ٹیم اور واردات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کا آمنا سامنا ہوا۔ ڈاکوؤں نے مزید پڑھیں

کراچی، چہلم حضرت امام حسین کے جلوس کے لیے سیکیورٹی کے اقدامات جاری

  کراچی: شہر قائد میں چہلم حضرت امام حسین کے جلوس کے لیے سیکیورٹی کے اقدامات جاری ہیں۔ جلوس کی سیکیورٹی کے لیے ایم اے جناح روڈ، صدر، ایمپریس مارکیٹ، ٹاور صدر اور کھارادر کی دکانیں اور مارکیٹیں سیل کر دی گئی ہیں۔ جلوس کے راستوں کی تمام گلیوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی عبد الستار ایدھی  کے پوتے کے نکاح میں شرکت

  کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے معروف سماجی کارکن عبد الستار ایدھی (مرحوم) کے پوتے کے نکاح میں شرکت کی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے فیصل ایدھی کو بیٹے کے نکاح پر مبارک باد دیتے ہوئے اہل خانہ کو دعا دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ عبدالستار ایدھی کے پوتے کے نکاح کی مزید پڑھیں

قومی امیج بلڈنگ کے لئے حکومت اور نجی شعبہ کو مل کر کام کرنا ہوگا، گورنرسند ھ

  کراچی: گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مثبت تشہیر کے لئے مارکیٹنگ اور اشتہارات کا کردار اہمیت اختیار کر چکا ہے، ہمیں دنیا کو یہ بتانا ہے کہ پاکستانی ایک پر امن اور روشن خیال قوم ہے، ہمیں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو مزید اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ 15 سالہ طالبہ کا مبینہ گینگ ریپ، ملزم گرفتار

 راولپنڈی: تھانہ صدر بیرونی کے علاقے میں نویں جماعت کی 15 سالہ  طالبہ کو دو افراد نے  مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تاہم پولیس نے طالبہ کے بیان پر مقدمہ درج کرلیا۔ راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی میں طالبہ کی مدعیت میں درج مقدمے میں متاثرہ  نے بتایا کہ سرکاری اسکول میں زیر مزید پڑھیں

لاہور؛ ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ، مبینہ طور پرڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان بھی ملوث

 لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ پیش آیا جہاں ایک کاروباری شخصیت کو نشانہ بنایا گیا اور اس میں مبینہ طور پر ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان بھی ملوث تھا، جنہیں حراست میں لیا گیا ہے۔ لاہور کے تھانہ گلبرگ میں شہری سہیل محمود کی مدعیت میں درج مقدمے میں مؤقف اپنایا گیا مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ کے اہم شہروں میں چہلم کے موقع پرموبائل فون سروس بند رہے گی

  کراچی: سندھ کے اہم شہروں میں آج حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پرموبائل فون سروس بند رہے گی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق کراچی میں صبح 8 سے رات 11 تک  جبکہ حیدرآباد میں صبح 9 سے رات 8 بجےتک موبائل فون سروس بند رہے گی۔ اس کے علاوہ سندھ کے دیگر شہروں مزید پڑھیں