گورنر سندھ نے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لے لیا

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی۔ سندھ ہائیکورٹ کے سینیئر پیونی جج جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے بطور قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھالیا۔ تقریب حلف برداری میں سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا بلوچستان کے شہداء کیلئے پیکج کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں شہداء پیکج کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے شہداء کے لواحقین کو خیبرپختونخوا کے شہداء کی طرز پر دس، دس لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ دہشت گردی کے واقعات پر بانی چیئرمین، وزیراعلیٰ خیبر مزید پڑھیں

بارش کے بعد تمام بڑی شاہراہیں کلئیر ہیں، میئر کراچی

  کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد شہر قائد کی تمام بڑی شاہراہیں کلئیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے خود شہر کا دورہ کر کے صورتحال کا جائزہ لیا ہے، تقریباً آدھا گھنٹے میں مختلف مقامات پر 50 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ مرتضی وہاب مزید پڑھیں

کراچی اور حیدرآباد میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال

  کراچی: کراچی اور حیدرآباد میں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی ہے۔ حیدرآباد میں موبائل سروس 25 گھنٹے بعد جبکہ کراچی میں موبائل سروس 26 گھنٹے بعد بحال کی گئی ہے۔ حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے متعدد اضلاع میں موبائل فون سروس مزید پڑھیں

موسیٰ خیل میں دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق دو افراد کی میتیں بورے والا پہنچ گئیں

بورے والا: موسی خیل میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں جاں بحق ہونے والے دو افراد کی میتیں ان کے آبائی گاؤں بورے والا پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز بھٹی اور قدیر کی میتیں بورے والا پہنچنے پر گھروں میں کہرام مچ گیا۔ شہباز اور قدیر ایک ساتھی کے ہمراہ انگور کی خریداری کے مزید پڑھیں

کراچی میں نئے اسپیل سے 200 ملی میٹرز بارش ہوسکتی ہے، چیف میٹرولوجسٹ

  کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز احمد نے وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہ کیا ہے کہ مون سون کے نئے اسپیل سے کراچی میں 150 تا 200 ملی میٹرز بارش ہوسکتی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت رین ایمرجنسی کا اجلاس ہوا جس میں سردار سرفراز نے آگاہ کیا کہ بارش کا سسٹم مزید پڑھیں

لیسکو نے نیٹ میٹرنگ سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

 لاہور: نیٹ میٹرنگ یا سولر کنکشن کے حوالے سے لیسکو نے تفصیلات جاری کردیں۔ لیسکو کے ترجمان نے اس حوالے سے کہا ہے کہ نیٹ میٹر لگوانے کا طریقہ کار نہایت سادہ اور شفاف ہے، اگر کوئی پرائیویٹ کمپنی اضافی چارجز وصول کر رہی ہے تو اس کا لیسکو سے کوئی تعلق نہیں، ٭نیٹ میٹرلگوانے کے عمل میں کرپشن مزید پڑھیں

پاورسیکٹرکیلیے صلاحات تیار، بجلی کے بلوں پرلگائے ٹیکسز پرنظر ثانی ہوگی

  اسلام آباد: پاور سیکٹر کے لیے قلیل اور وسط مدتی اصلاحات تیار کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق 6 ماہ سے ایک سال کے اقدامات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاورسیکٹر میں اصلاحات پر عملدرآمد کے لیے 6 ماہ سے ایک سال کے اہداف طے کرلیے گئے۔ صارفین کے لیے کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان

  اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد بلدیاتی قانون میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا جس کے باعث شہر اقتدار میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل 2023 آج قومی اسمبلی اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ قومی مزید پڑھیں

کراچی؛ ماہی گیروں کو آئندہ پانچ دن کیلیے سمندر جانے سے روک دیا گیا

  کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر صوبائی مشیر برائے محکمہ فشریز سید نجمی عالم نے سندھ کے تمام ماہی گیروں کو آئندہ پانچ دن کے لیے سمندر جانے سے روک دیا ہے۔ سید نجمی عالم نے یہ اقدام وزیرعلیٰ ہاؤس میں رین ایمرجنسی سے متعلق اجلاس میں کیے گئے فیصلے کی مزید پڑھیں