شادی شدہ لڑکی کو دریائے راوی میں پھینکنے کی کوشش ڈولفن ٹیم نے ناکام بنا دی

 لاہور: ڈولفن اسکواڈ نے شادی شدہ لڑکی کو دریائے راوی میں پھینکنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے لڑکی کو بچا لیا۔ ڈولفن ٹیم کے ترجمان نعمان شیخ کا کہنا تھا کہ گھریلو ناچاقی اور پسند کی شادی پر باپ نے کزن کے ساتھ مل کر بیٹی کو دریائے راوی میں پھینکنے کی کوشش کی۔ کٹار مزید پڑھیں

پختونخوا؛ تمام ایم ٹی آئی اسپتالوں میں بھرتیوں، تعیناتیوں اور خریداری پر پابندی

 پشاور: خیبر پختونخوا میں تمام ایم ٹی آئی اسپتالوں میں بھرتیوں، تعیناتیوں اور خریداری پر پابندی عائد کردی گئی ۔ محکمہ صحت نے ایم ٹی آئی اسپتالوں کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز کو مراسلہ ارسال کردیا، جس کے مطابق تمام ایم ٹی آئی اسپتالوں میں نئی بھرتیوں، تعیناتیوں اور خریداری پر غیر معینہ مدت تک کے مزید پڑھیں

لاہور میں خالی پلاٹ سے تشدد زدہ بوری بند لاش برآمد

 لاہور: تھانہ سندر کی حدود میں خالی پلاٹ سے تشدد زدہ بوری بند لاش برآمد ہوئی جس کی تفتیش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق پلاٹ سے انسانی جسم کی ہڈیاں ملیں جو پلاسٹک بورے میں بند تھیں، نامعلوم لاش کو قتل کے بعد پلاسٹک بورے میں پھینکا گیا۔ فرانزک اور پولیس ٹیم نے شواہد اکٹھے کر مزید پڑھیں

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں 17 شعبے ہیں مگر ایک بھی کام نہیں کررہا، سینیٹ قائمہ کمیٹی

  اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں 17 شعبے ہیں مگر کوئی ایک بھی ٹھیک سے کام نہیں کررہا، ہوا میں چیزیں چل رہی ہیں، ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ سینیٹر کامل علی آغا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

کراچی میں تنگ دستی کے باعث 52 سالہ شخص کی خودکشی

  کراچی: جوڑیا بازار کی رہائشی 52 سالہ شخص نے گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کر لی ۔ کھارادر کے علاقے نیپئر روڈ جوڑیا بازار کے قریب گھر سے ایک شخص کی گلے میں رسی کا پھندا لگی لاش ملی ، متوفی کی لاش سول اسپتال لائی گئی۔ پولیس کے مطابق جاں بحق مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں ٹام اینڈ جیری: چوہے پکڑنے کیلیے شکاری بلی کی خدمات

  اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہے پکڑنے کے لیے شکاری بلیوں کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کی چھتوں کی سلینگ کی وجہ سے چوہوں کی بھرمار ہے۔ چوہے پکڑنے کے لیے شکاری بلیوں کی خدمات لی جائیں گی اور جالی لگی خصوصی کڑیاں بھی لگائی جائیں گی۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

پولیو مہم کے تناظر میں ایمرجنسی آپریشن سینٹر سندھ میں خصوصی اجلاس منعقد

  کراچی: چیف سیکرٹری سندھ، آصف حیدر شاہ کی صدارت میں ایمرجنسی آپریشن سینٹر سندھ میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں کمشنر کراچی سمیت شہر کے تمام ڈپٹی کمشنرز اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اس اجلاس کے دوران چیف سیکرٹری نے خصوصی پولیو مہم کے دوران 100 فیصد بچوں کو ویکسین دینے کی ہدایات مزید پڑھیں

گوجرانوالہ؛ بارات کے ساتھ آیا نکاح خواں سیوریج نالے میں گر کر لاپتا

گوجرانوالا: نکاح پڑھانے کے لیے بارات کے ساتھ آیا نکاح خواں سیوریج  نالے میں گر کر لاپتا ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہد ہال کے قریب نکاح خواں  قاری آصف سیوریج نالے میں گرکر لاپتا ہوگیا، 75 سالہ قاری آصف بارات کے ساتھ آیا تھا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نکاح پڑھانے کے بعد قاری آصف مزید پڑھیں

سکھر میں بارش کا 77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہم

  کراچی: سندھ کے مختلف شہروں اور اضلاع میں بارش نے تباہی مچادی، سکھر میں بارش کا گزشتہ 77 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا جہاں 24 گھنٹوں کے دوران 4 اسپیلز میں 263 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں خيرپور میں 169 ملی میٹر، لاڑکانہ میں 123 ملی میٹر، موئن جو دڑو مزید پڑھیں

کراچی: پیٹرول پمپ پر آن لائن رائیڈر کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

  کراچی: پولیس نے پیٹرول پمپ پر تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کرکے آن لائن رائیڈر کو قتل کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ شہری ذیشان کو گزشتہ ماہ غازی گوٹھ کے قریب قتل کیا گیا تھا، ایس پی انویسٹی گیشن ایسٹ علینہ راجپر کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے پیٹرول مزید پڑھیں