اسلام آباد: اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود قومی اسمبی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور ہوگیا، جس کے تحت الیکشن ٹریبونل میں ریٹائرڈ جج تعینات ہوسکیں گے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس پر اپوزیشن جماعت سنی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کا استعفیٰ مسترد کردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے عمرا یوب کی جانب سے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے دیے گئے استعفے کو مسترد کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اپنے فیصلے پر یوٹرن لیتے ہوئے عمر ایوب کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں پی مزید پڑھیں
افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشتگردی ہورہی ہے، جواب دینا ہمارا حق ہے، وزیردفاع
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی ہورہی ہے، ہمیں بھی حق پہنچتا ہے کہ ہم بھی جواب دیں۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ میں نے دو روز قبل کہا تھا کہ افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی ایکسپورٹ ہو رہی ہے اور مزید پڑھیں
مباحثے میں ٹرمپ کا پلڑا بھاری؛ جوبائیڈن کی جگہ نئے امیدوار کی تلاش؟
واشنگٹن: امریکا کے صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ہونے والے مباحثے میں امیدواروں جوبائیڈن اور ٹرمپ نے اپنا اپنا منشور کیا اور ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کیے جس میں سابق صدر کا پلڑا بھاری رہا تھا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق حکمراں جماعت کے کئی رہنما اور ووٹرز صدارتی مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی میں نئے مالی سال کے بجٹ اور 76 ارب روپے کے فنانس بل کی منظور
کراچی: سندھ اسمبلی نے مالی سال 25-2024کے تین ٹریلین (3.056) روپے مالیت کے صوبائی بجٹ اور 76 ارب روپے مالیت کے سندھ فنانس بل کی منظوری دے دی جبکہ اپوزیشن نے مطالبات مسترد ہونے پر بجٹ کے حق میں ووٹ نہیں دیا۔ اسپیکر سید اویس قادر شاہ کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں
حکومت پنجاب کے 100 دنوں میں بچوں کے حقوق و تحفظ کا شعبہ نظرانداز رہا، غیرسرکاری تنظیم
لاہور: بچوں کے حقوق کے لیے سرگرم غیرسرکاری تنظیم سرچ فار جسٹس نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے 100 دنوں میں بچوں کے حقوق کے حوالے سے کوئی واضح اور اہم منصوبہ نظر نہیں آتا، بچوں کے حقوق اور تحفظ کا شعبہ نظر انداز رہا۔ لاہور میں بچوں کے حقوق سے متعلق حکومت پنجاب کے مزید پڑھیں
ٹیریان عمران خان کی قانونی بیٹی، نہ ہی ان کے زیر کفالت ثابت ہوئی، تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس کو بانی پی ٹی آئی کی زندگی میں مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ درخواست گزاریہ ثابت کرنے میں ناکام رہا کہ ٹیریان وائٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی حقیقی اولاد ہے یا ان کے زیر کفالت رہی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں
ایم کیو ایم حقیقی کا کراچی کے مسائل اور لوڈشیڈنگ کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ
کراچی: مہاجر قومی موؤمنٹ (ایم کیو ایم حقیقی) کے چیئرمین آفاق احمد نے شہر کے مسائل کے حل کی جدوجہد اور کے الیکٹرک کے ظلم کیخلاف یکم جولائی کو کراچی میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ آل پارٹیز مزید پڑھیں
غیر ملکیوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے پر پاسپورٹ آفس کے دوافسران گرفتار
کراچی: ایف آئی اے کاونٹرٹیرارزم ونگ نے غیرملکیوں کو 294 پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے کے الزام میں پاسپورٹ آفس کے دوافسران کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق غیر ملکیوں کو 294 پاکستانی پاسپورٹ اجراء کے معاملے پر ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیرارزم ونگ کراچی نے کارروائی کی جس کے دوران غیر ملکیوں کو مزید پڑھیں
کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ
بلوچستان کے بروری روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بروری روڈ کلی ابراہیم زئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ دستی بم حملہ کسی جانی نقصان نہیں ہوا مزید پڑھیں