نارووال؛ عدم ادائیگی پر ریلوے اسٹیشن کی بجلی دوبارہ منقطع، ریزرویشن کا عمل رک گیا

نارووال: گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی ( گیپکو ) نے نارووال  ریلوے اسٹیشن کی بجلی دوبارہ منقطع کردی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی ( گیپکو )  نے عدم ادائیگی پر نارووال ریلوے اسٹیشن کی بجلی  منقطع کردی۔ ریلوے اسٹیشن پر 13 لاکھ سے زائد کا بل واجب الادا  ہے۔ قبل ازیں 22  جون کو بھی ریلوے مزید پڑھیں

کراچی میں پانی بحران کے خلاف جماعت اسلامی کا شاہراہ فیصل پر دھرنا

  کراچی: جماعت اسلامی کی جانب سے شہر میں پانی کے بحران کے خلاف شاہراہ فیصل پر احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے شاہراہ فیصل  واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر پانی کے شدید بحران کے خلاف احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے اختتامی خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ جماعت اسلامی مزید پڑھیں

عدالت کا پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کا معاملہ حل کرنے کا حکم

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ہدایت دی ہے کہ وہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کی اجازت کا معاملہ حل  کریں، جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے یہ بھی بتائیں کہ آپ کی تعیناتی سے پہلے اور اس کے بعد جلسوں کی کہاں کہاں اجازت دی جاتی رہی مزید پڑھیں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج بھی کم ہو گئی

 کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس قیمت 2313 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز (منگل مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام کو مسترد کرتے ہیں، حافظ نعیم

 لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے حکومتی فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مزید کسی فوجی آپریشن کا متحمل نہیں ہو سکتا ، فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں، گزشتہ 23 برس میں جتنے آپریشن ہوئے ان سے فائدے کی مزید پڑھیں

چولستان میں غیر قانونی شکار پر کارروائی، 5شکاری چار ذبح شدہ ہرنوں سمیت گرفتار

 لاہور: پنجاب وائلڈ لائف نے صحرائے چولستان میں ہرنوں کے غیر قانونی شکار پر بااثر افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ شکاریوں کو چار ذبح شدہ ہرنوں سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چولستان ایریا کی خان چیک پوسٹ ٹوکن والا، وائلڈ لائف پروٹیکشن کیمپ ٹوک والا اور وائلڈ لائف پروٹیکشن کیمپ 7/15 ٹبہ پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ کرے گی، انتظامیہ اجازت دینے پر آمادہ

 اسلام آباد: پی ٹی آئی اسلام آباد میں 6 جولائی ترنول کے مقام پر جلسہ کرے گی، ڈی سی اسلام آباد نے عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو یقین دہانی کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل کی ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات ہوئی۔ عامر مغل مزید پڑھیں

ہیٹ ویو؛ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، عملے کی چھٹیاں منسوخ کی جائیں، محکمہ صحت سندھ

  کراچی: محکہ صحت سندھ نے ہیٹ ویو کے پیش نظر اسپتالوں کی انتظامیہ کو ایمرجنسی کے نفاذ کے ساتھ ہیٹ ویو کا شکار شہریوں کو بہتر فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے سخت ہدایات جاری کردیں۔ محکمہ صحت سندھ نے ہیٹ ویو کے پیش نظر اسپتالوں اور شہریوں کے لیے احتیاطی ایڈوائزری جاری کردی،  محکمہ مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی، چار روز میں اموات کیوجہ سے مردہ خانوں میں جگہ کم پڑ گئی

  کراچی: شہر قائد میں قیامت خیز گرمی کے دوران اموات کی تعداد بڑھ گئی جس کے باعث مردہ خانوں میں جگہ کم پڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رہنما فیصل ایدھی نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ چار دونوں میں گھروں، گلیوں ، گراونڈ سے 427 افراد کی لاشیں اٹھائی گئیں مزید پڑھیں

بدانتظامی و نتائج میں تبدیلی کا الزام، میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات فارغ

  کراچی:  ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات خالد احسان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خالد احسان پر گزشتہ برس کے امتحانات میں افسران پر نتائج میں مبینہ تبدیلیوں اور بدانتظامی کے الزامات تھے جس پر تحقیقاتی کمیٹی نے انہیں عہدے سے ہٹانے کی سفارش کی تھی۔ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پر وزارت مزید پڑھیں