کراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق  

  کراچی: شہر میں بارش کے دوران دو الگ الگ واقعات میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سرجانی کے علاقے سیکٹر سیون اے میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، ان کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ متوفی کی شناخت  22 سالہ مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنشن فنڈز کے قیام کی مںظوری دے دی

 اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع کو نیشنل مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس جاری کرنے جبکہ پنشن فنڈز کے قیام کی  منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے مختلف وزارتوں، مزید پڑھیں

ایک کروڑ سے کی چوری میں ملوث ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد

 لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں ہونے والی ایک کروڑ سے زائد مالیت کی چوری کا کیس پولیس نے حل کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مال مسروقہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اقبال ٹاؤن کےشہری محمد سلیم قیصر کے گھر 1 کروڑ سے زائد مالیت کی چوری کی واردات ہوئی تھی مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت آج ہوگی

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ آج پھر سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ میں زیرسماعت بڑے کیس کی اہم سماعت حتمی مرحلے میں داخل ہوچکی ہے اور آج پھر سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز ویمنز نے سری لنکا ویمنز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ہمبنٹوٹا: ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم نے سری لنکا ویمنز ٹیم کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بارش سے متاثر پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 99 رنز کا ہدف 14.1 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں

کراچی: شہری کے قتل میں ملوث ڈاکو دوران علاج دم توڑ گیا

  کراچی: کورنگی میں شہری ذیشان کو مزاحمت پر قتل کرنے کے دوران عوام کے تشدد سے زخمی ہونے والا ڈاکو دوران علاج ہلاک ہوگیا۔ ایس ایچ او کورنگی رضوان قریشی نے بتایا کہ کورنگی ڈھائی نمبر غریب نواز اسٹاپ کے قریب واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے والے ایک ڈاکو عاصم کو عوام پکڑ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں ٹرک ڈرائیور نے رکشے اور موٹرسائیکل سواروں کو روند دیا

 حیدرآباد: سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں ٹرک نے رکشے اور کئی موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ نمائندہ ایکسپریس کے مطابق حیدرآباد کے علاقے مہران آرٹس کونسل کے سامنے پٹھان گوٹھ روڈ پر بریک فیل ہونے کے باعث ٹرک ڈرائیور نے رکشے مزید پڑھیں

منشیات کے عالمی دن پر کوسٹ گارڈ نے پکڑی گئی شراب کی ہزاروں بوتلیں تلف کردیں

پاکستان کوسٹ گارڈزنے رواں برس کے جنوری اور اپریل میں پکڑی جانے وای ہزاروں شراب کی بوتلیں اوردیگرمنشیات کو تلف کردیا۔ ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق انسداد منشیات کے عالمی دن کی مناسبت سے جاری اعلامیے کے مطابق26جون کو منشیات کا عالمی دن منایا جاتاہے،اس دن کومنانے کا مقصد اقوام عالم کو ہرسال اسمگلنگ اورمنشیات مزید پڑھیں

پنجاب کے تمام اضلاع میں ایک لاکھ گھر بنائے جائیں گے، عظمیٰ بخاری

 لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام اضلاع میں ایک لاکھ گھر بنائے جائیں گے اور 14 اگست کو اس منصوبے کا افتتاح کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری اور مذہبی اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس میں کہا کہ مزید پڑھیں

مدین واقعے میں ملوث تین اہم مرکزی ملزمان سمیت 30 گرفتار

سوات / پشاور: خیبرپختونخوا کے علاقے سوات مدین میں سیاح کو توہین مذہب کے نام پر تشدد کے بعد قتل کرنے میں ملوث تین اہم مرکزی ملزمان سمیت 30 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈی پی او سوات نے مدین واقعے کی تحقیقات میں ہونے والی اہم پیشرفت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے میں مزید پڑھیں