قاسم سوری کی رہائش گاہ اور اخبارات میں طلبی کا نوٹس شائع

 کوئٹہ: سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رہائش گاہ کے باہر عدالتی طلبی کا نوٹس آویزاں کردیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں سابق ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کی کوئٹہ میں واقع رہائش گاہ کے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ

 اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آسکتے ہیں تاہم حکومت کی کوشش ہوگی بانی پی ٹی آئی کو جتنی دیر جیل میں رکھا جاسکتا ہے رکھا جائے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آئین و قانون کے مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول پر ہی مل سکتی ہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سماعت کے دوران جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیے کہ نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول پر ہی مل سکتی ہیں، متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نشستیں نہیں دی جا سکتی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ مزید پڑھیں

عزم استحکام آپریشن سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عزم استحکام آپریشن سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں اس آپریشن سے آبادیوں کی نقل مکانی نہیں ہوگی اور یہ مخصوص علاقے میں نہیں ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس منعقد ہوا جس میں اجلاس کو عزم استحکام آپریشن سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

 اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گری عدالت اسلام آباد میں جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے روبرو خاور مانیکا پر تشدد کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں  گرفتار وکیل فتح اللہ برکی کو عدالت میں پیش کر مزید پڑھیں

آئین مقدس ہے اس پر عمل کرنا آپشن نہیں لازم ہے، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ آئین مقدس ہے، اس رپ عمل کرنا آپشن نہیں لازم ہے۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ آپ مزید پڑھیں

کوئٹہ: شعبان سے اغوا کیے گئے دس میں سے تین افراد بازیاب

کوئٹہ کے سیاحتی مقام شعبان سے اغوا کیے گئے دس میں سے تین افراد بازیاب ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق چند روز قبل ہرنائی کے علاقے شعبان زرغون غرسے اغواء شدہ 10 افراد میں سے تین افراد کو اغوا کاروں نے رہا کردیا ہے جنہیں کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔ یہ پڑھیں : کوئٹہ میں پکنک مزید پڑھیں

عزم استحکام کو غلط سمجھا جا رہا ہے، سابقہ آپریشنز سے موازنہ نہ کیا جائے، وزیراعظم آفس

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ ملک کے پائیدار امن و استحکام کے لیے حال ہی میں اعلان کردہ وژن جس کا نام عزم استحکام رکھا گیا ہے، کو غلط سمجھا جا رہا ہے اور اس کا موازنہ گزشتہ مسلح آپریشنز جیسے ضرب عضب، راہ نجات وغیرہ سے کیا جا رہا ہے۔ کسی بڑے مزید پڑھیں

پاکستان میں معاشی نہیں بلکہ نیتوں کا بحران ہے، خالدمقبول صدیقی

  کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے چئیرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی معاشی بحران نہیں، نیتوں کا بحران ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پی سی ایس آئی آر کے ذیلی ادارے انسٹی ٹیوٹ آف انڈسٹریل الیکٹرونکس انجینئرنگ کا دورہ کیا، جہاں طلبہ مزید پڑھیں

میری رہائی کسی ڈیل یا مذاکرات کے نتیجے میں نہیں ہوئی، پرویز الہیٰ

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ میری رہائی کسی ڈیل یا مذاکرات کے نتیجے میں نہیں ہوئی، پہلے بھی عمران خان کے ساتھ تھا اور کل بھی رہوں گا۔ اپنی رہائی کے بعد پہلی بار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہیٰ نے کہا کہ میری نہ کسی مزید پڑھیں