سوہاوہ: سوہاوہ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اے این ایف کے جوانوں کو شہید کرنے والے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ہونے والے تینوں دہشت گردوں کا تعلق ضلع گجرات سے ہے، جبکہ ان کے دو دیگر ساتھی دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلوچستان سے سندھ ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کوئٹہ: ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے ایرانی ڈیزل صوبہ سندھ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان ایف سی کے مطابق انسداد اسمگلنگ کی کارروائی بلوچستان کے ضلع ڈیرہ مراد جمالی میں قومی شاہراہ این 65 پر کی گئی۔ ایف سی بلوچستان کے جوانوں نے خفیہ اطلاعات پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈیزل اسمگلنگ کی مزید پڑھیں
پشاور سے کراچی مشیات اسمگل کرنے کی کوشش پکڑی گئی
پشاور: ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کےعملے نے باچا خان ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران فضائی راستے کے ذریعے پشاور سے کراچی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے پشاور سے کراچی جانے والی پرواز پرایک مسافر سے 648 گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں
کراچی میں پانی کے ٹینک سے خاتون کی تعفن زدہ لاش برآمد
شہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں زیر تعمیر بلڈنگ کے پانی کے ٹینک سے خاتون کی پانچ روز پرانی تعفن زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایس ایچ او منگھوپیر بشیر احمد کے مطابق نادرن بائی پاس کے قریب خیبر چوک کے پاس سنسان مقام کے قریب ایک زیر تعمیر عمارت کے ٹینک سے نامعلوم 65 سالہ مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچول مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف نے پاکستان کے وفاقی بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں
کراچی میں گدھا گاڑی ریس کے انعقاد کا اعلان
کمشنر کراچی کپ گدھا گاڑی ریس اتوار کو ہوگی، جس میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ اعلامیے کے لیے ریس کے لیےصبح سات بجکر 30 منٹ پر آئی آئی سی سی پل پر شرکا جمع ہوں گے جبکہ آٹھ بجے ایڈیشنل کمشنر ون سید غلام مہدی اور ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں
نیب میں اپنے مفادات کے تحت مرضی کی ترامیم کی گئیں، بریگیڈیئر مصدق عباسی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں مشیر احتساب کا عہدہ رکھنے والے بریگیڈئیر (ر) مصدق عباسی نے حکومتی اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو(نیب) قانون میں اپنی مرضی کی ترامیم کی گئیں جو ذاتی مفادات کی ترامیم ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بریگیڈئیر مزید پڑھیں
بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال 2024-2025 کیلیے 930 ارب روپے سے زائد بجٹ پیش کردیا، جس میں گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی نے مزید پڑھیں
وزیراعظم سے چینی وفد کی ملاقات، شہباز شریف کا دورہ چین انتہائی کامیاب رہا، لیو جیان چاؤ
اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بین الاقوامی ڈپارٹمنٹ کے وزیر لیو جیان چاؤ نے وفد کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا حالیہ دورہ چین کامیاب رہا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں
ڈیفنس، کورنگی اور اطراف میں اتوار کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ عظیم پورہ سے جام صادق پل کراچی تک نئے بچھائی گئی 20 انچ قطر x 9 کلومیٹر گیس ڈسٹری بیوشن پائپ لائن منصوبے کا ہک اپ 2 اہم مقامات پر کیا جائے گا اور اتوار (23 جون) کو ڈیفنس، کورنگی اور اطراف میں گیس کی مزید پڑھیں