کراچی: پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختونخوا کے علاقے لنڈی کوتل میں صحافی خلیل جبران کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لنڈی کوتل پریس کلب کے سابق صدر اور ںجی ٹی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
راولپنڈی؛ لنڈے کے کپڑوں کے گودام میں آتشزدگی، ایک شخص جاں بحق
تھانہ بنی کے علاقے قدیمی امام بارگاہ کے قریب لنڈے کے کپڑوں کے گودام میں آتشزدگی کے نتیجے میں سامان جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق رات گئے راولپنڈی قدیمی امام بارگاہ کے قریب لنڈے کے کپڑوں کے گودام میں آتشزدگی ہوئی، اطلاع ملتے ہی فوری طور مزید پڑھیں
کراچی: ڈیفنس میں ڈانس کرنے پر دو گروپوں میں تصادم، تین افراد زخمی
کراچی: ڈیفنس میں ڈانس کرنے پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ساحل کی حدود بمقام ایمار ٹاور نزد X10 مزدا بس اسٹاپ کے قریب تفریح کے لیے آنے والے دو گروپوں میں تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں امیر مزید پڑھیں
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ
کراچی: شہر قائد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 3.2 تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں 9 بج کر 26 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کراچی کے جنوب مغرب میں مزید پڑھیں
بھارت کو پاک-چین اعلامیے میں کشمیر کے حوالے پر اعتراض کا حق نہیں، دفترخارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے حوالے سے بھارت عالمی برادری کو گمراہ نہ کرے اور پاک-چین مشترکہ بیان میں مسئلہ کشمیر کے حوالے پر اسے اعتراض کا کوئی حق نہیں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے بھارتی وزارت خارجہ مزید پڑھیں
کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق، خاتون سمیت متعدد زخمی
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق اور خاتون سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق ہوگیا اور ان کا بیٹا زخمی ہوگیا۔ کورنگی میں ڈکیتی کا ایک اور واقعہ چکرا گوٹھ میں پیش مزید پڑھیں
آلائشوں کی چیر پھاڑ کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر پولیس کو شوکاز نوٹس
کراچی: مقامی عدالت نے شہر میں آلائشوں کی چیر پھاڑ کرنے والے ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی نہ کرنے پر ایس ایچ او اور تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ کراچی میں آلائشوں کی چیر پھاڑ کرنے والوں کے خلاف درج مقدمات پولیس کے ہی گلے پڑگئے جہاں مقامی عدالت نے قانون مزید پڑھیں
مریم نواز کا صفائی مہم میں شامل عملے کوایک ماہ کی تنخواہ انعام میں دینے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے تین روزہ خصوصی صفائی مہم میں شامل افسران اور عملے کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلان کردیا۔ مریم نواز نےعید صفائی مہم کی تمام ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’شاباش ٹیم پنجاب، شاباش‘‘ ، آپ نے عوام کی مثالی خدمت کرکے ستھرا مزید پڑھیں
اٹک کی عدالت میں دو وکلا کا قتل: اے ایس آئی کی تعیناتی سے متعلق انکشافات
راولپنڈی: ضلع کچہری اٹک میں ایلیٹ فورس کے اے ایس آئی کی فائرنگ سے دو وکلا کے قتل کے واقعے میں ایلیٹ فورس کے اے ایس آئی کو ڈیوٹی پر متعین کیے جانے کے حوالے سے محکمانہ انکوائری میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انچارج ایلیٹ فورس اٹک سب انسپکٹر عبد الوحید اور محرر مزید پڑھیں
جمرود میں زمین کے تنازع پر چار چچازاد بھائی جاں بحق
خیبر: جمرود میں زمین کے تنازع پر رشتے داروں کے درمیان فائرنگ سے چار کزن جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ خیبر کے علاقے جمرود کی نئی آبادی میں پیش آیا جس میں فائرنگ سے چار چچا زاد بھائی جاں بحق ہوئے ہیں، واقعے کے بعد پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی اور جائے وقوع سے مزید پڑھیں