کراچی/راولپنڈی/لاہور: ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے چھوٹے بڑے اجتماعات جاری ہیں، نماز کی ادائیگی کے بعد سنت نبوی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کیے جا رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کی مساجد، عید گاہوں، پارکس اور کھلے میدانوں میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈبہ دودھ پر ٹیکس؛ حکومت نے صارفین پر250 ارب کا بم گرا دیا
اسلام آباد: اتحادی حکومت نے اگلے مالی سال کے بجٹ میں ڈبہ دودھ استعمال کرنے والے صارفین پر250 ارب روپے کا بم گرا دیا ہے۔ موجودہ حکومت نے دودھ تیارکرنے والے سیکٹر کو ایسے وقت میں نشانہ بنایا ہے جب میں شیر خوار بچوں میں خوراک کی کمی شرح 40 فیصدتک بڑھ چکی ہے۔ حکومت پیک مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج؛ پی ٹی آئی خاتون رہنما سمیت کارکنان کیخلاف مقدمہ درج
راولپنڈی: سینڑل جیل اڈیالہ کے باہر احتجاج کرنے پر راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سمبابیہ طاہر سمیت کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ پولیس مدعیت میں درج کیا گیا جس میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس مزاحمت اور پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے و شاہراہ عام کو بند کرنے کی مزید پڑھیں
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: ضلع خیبر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا،اس دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا گیا مزید پڑھیں
موٹروے پولیس نے لاکھوں کے گم شدہ زیوارت خاتون کو لوٹا دیے
لاہور: موٹروے پولیس نے گم شدہ زیوارت خاتون کو واپس کردیے جن کی مالیت چار لاکھ روپےتھی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی بس میں ایک فیملی کے زیورات رہ گئے تھے جس کی اطلاع مذکورہ فیملی نے موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 پر دی۔ اطلاع ملنے کے بعد پٹرولنگ افسران عمران اور عمر مزید پڑھیں
کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں بے قابو گائے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں بے قابو گائے کی ٹکر سے گائے کا مالک جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سعید اباد کے علاقے بلدیہ قائم خانی کالونی میں قربانی کے لیے لائی گئی گائے کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ قربانی کیلئے لائی گئی بپھری گائے رسی چھوڑا کر بھاگ رہی تھی کہ گائے مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبےسے منائی جائے گی
کراچی/راولپنڈی/لاہور: ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبےسے منائی جائے گی، صدر، وزیراعظم اور افواج پاکستان کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان بھر میں عید قرباں آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی، تمام چھوٹے بڑے شہروں اور گاؤں دیہات مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ پر صدرمملکت اور وزیراعظم کی جانب سے قوم کو مبارک باد
اسلام آباد: صدر ِمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دیتے ہوئے عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ عید الاضحیٰ کے مبارک اور پُرسعید موقع پر پوری پاکستانی قوم، عالم مزید پڑھیں
سوا لاکھ کا جانور ذبح کرنے کے قصائی نے 40 ہزار مانگ لیے
لاہور: عید قرباں پر جانور قربان کرنے والوں کے لئے ماہرقصائی کی خدمات حاصل کرنا مشکل ہوجاتا ہے، قصائیوں کی کمی کے باعث ناصرف اناڑی قصائیوں نے بھی چھریاں تیز کرلی ہیں جو عید پرجانور کے ساتھ ساتھ قربانی کرنیوالوں کی جیب پر بھی چلیں گی۔ عید پر سنت ابراہیمی ادا کرنیوالوں خاص طور پر بڑے مزید پڑھیں
ملک کے بیشتر علاقوں میں عید کے دوسرے روز بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد: عید کے پہلے روز موسم شدید گرم ہوگا جبکہ دوسرے روز پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دوسرے روز اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات اور سیالکوٹ میں بارشیں ہوں گی جبکہ عید کے تیسرے روز بارشوں کا مزید پڑھیں