سندھ کا 3 ہزار 56 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 30 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ

  کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئندہ مالی سال کے لیے تین ہزار 56 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا جس میں تنخواہوں میں 22 سے 30 فیصد تک کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کے زیر صدارت شروع ہوا۔ سندھ کی وزارت مالیات  وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس : مونس الہیٰ کے خلاف ایک ارب کی منی لانڈرنگ کا ضمنی چالان جمع

 لاہور: ایف آئی اے لاہور نے چوہدری مونس الہیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ضمنی چالان جمع کرا دیا جس میں ان پر ایک ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا چارج عائد کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چالان میں فراصت علی چٹھہ کی جانب سے دیئے گئے ایک ارب روپے کو بنیاد بنا مزید پڑھیں

بجٹ میں کراچی نظرانداز، کوئی نئی میگا اسکیم نہیں رکھی گئی

 اسلام آباد / کراچی: سندھ کے آئندہ بجٹ میں کراچی کے لیے کوئی نئی میگا اسکیم نہیں رکھی گئی، جاری اسکیموں کے لیے ایک ارب 38 کروڑروپے مختص کیے گئے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ  و وزیرخزانہ سندھ مراد علی شاہ نے مالی سال 25-2024  کے لیے 3056 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا، بجٹ میں ملک مزید پڑھیں

شہباز شریف تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگانے کے حق میں نہیں تھے، وزیرمملکت

 اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانےکے حق میں نہیں تھے۔ جبکہ سیلز ٹیکس18 فیصد سے بڑھانے پر وزیر اعظم نے اتفاق نہیں کیاتھا۔ کم از کم تنخواہ ادائیگی کو یقینی بنانے کا معاملہ ہر فورم پر اٹھاوں گا۔ وزیر مزید پڑھیں

کراچی میں دودھ ایک مرتبہ پھر مہنگا، فی لیٹر20 روپے اضافہ

  کراچی: ڈیری فارمرز اور ہول سیلرز نے کمشنر کراچی کو دودھ کی قیمت میں اضافے پر راضی کرلیا اور آپس میں رضامندی کے ساتھ فی لیٹر 20 روپے اضافہ کرکے دودھ کی فی لیٹرقیمت 220 روپے مقرر کردی، جس کا فوری طور پر اطلاق ہوگا۔ کمشنر کراچی کا ڈیری فارمرز ہول سیلرز اور ریٹیلرز کے مزید پڑھیں

پشاور؛ سی ٹی ڈی اوردہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ،زیرحراست دہشتگرد ہلاک

 پشاور: سی ٹی ڈی ٹیم  کا دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ  کا تبادلہ، کالعدم ٹی ٹی پی کا زیرحراست  دہشتگرد  ہلاک، کارروائی کے دوران حملہ آور دہشت گرد بھی مارا گیا۔ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع کے مطابق بڈھ بیر سیفن کے مقام پر دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کالعدم ٹی ٹی پی سے مزید پڑھیں

نان فائلرز گاڑی اور مکان نہیں خرید سکیں گے، مزید پابندیاں لگانے کی تیاری

 اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اراکین نے نان فائلرز پر گاڑی اور مکان کی خریداری پر پابندی تجویز دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا،  جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بھی شریک ہوئے۔ انہوں نے اراکین کو مزید پڑھیں

بجٹ میں متوسط طبقے پر کم سے کم ٹیکس لگایا، ٹیکس چوروں کا خاتمہ کریں گے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس چوروں، نادہندگان اور انکی معاونت کرنے والے عناصر کا خاتمہ کر کے چھوڑیں گے، بجٹ کی تیاری کے دوران میں نے واضح ہدایت دیں کہ اشرافیہ کو ٹیکس دینا ہی ہوگا۔ تفصلیات کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ٹیکس اصلاحات، معیشت مزید پڑھیں

تنخواہ داروں پر بھاری ٹیکس؛ صحافیوں کا وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس میں احتجاج

 اسلام آباد: صحافیوں نے تنخواہ داروں پر بھاری ٹیکس عائد کرنے پر وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس سے قبل احتجاج کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے قبل تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس میں بھاری اضافے کے خلاف صحافیوں نے احتجاج کیا۔ پی بلاک آڈیٹوریم میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کا الیکشن ٹریبونلز تشکیل دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کا الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ‏لاہور ہائی کورٹ کے 8 الیکشن ٹریبونلز کے معاملے میں ‏الیکشن کمیشن نے لاہور ہائ یکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی جس میں ‏الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے لاہور مزید پڑھیں