سینیٹ کے بجٹ سیشن میں وفاقی وزرا کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

 اسلام آباد: سینیٹ میں بجٹ بحث کے دوران وفاقی وزرا کو ایوان میں حاضری اور موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر نے سینیٹ اجلاس میں وزرا کی عدم موجودگی کی نشاندہی پر ورلنگ دی کہ بجٹ بحث کے دوران وزرا ایوان میں حاضری اور موجودگی یقینی بنائیں اور تمام متعلقہ وزارتوں کے مزید پڑھیں

سینیٹر دنیش کمار نے سود پر اللہ کا حکم یاد دلا کر حکمرانوں کو ’منافق‘ قرار دے دیا

 اسلام آباد: سینیٹ میں بجٹ سیشن کے دوران اقلیتی رکن سینیٹر دنیش کمار نے سود سے متعلق اللہ کا حکم یاد دلاتے ہوئے حکمرانوں کو لین دین پر ’منافق‘ قرار دے دیا۔ سینیٹ اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر دنیش کمار نے کہا کہ وفاق سود پر صوبوں کو پیسے دے رہا ہے جبکہ اسلامی مزید پڑھیں

کینجھر جھیل پر تیرتا ہوا 500 میگا واٹ پاور پروجیکٹ بنانے کی تیاری

  کراچی: کینجھرجھیل پرفلوٹنگ پاور پروجیکٹ کی تعمیر کے لیے حکومت سندھ اور گوانرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔  اس موقع پر تقریب  سے خطاب کرتے ہوئے  وزیرتوانائی سید ناصرحسین شاہ کا کہنا تھا کہ گو انرجی پرائیوٹ لمیٹڈ یہ منصوبہ سندھ ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی، محکمہ توانائی سندھ اور مزید پڑھیں

ریلوے کا عید پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان

 لاہور: پاکستان ریلویز کا عید پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان ،کرایوں میں رعایت عید کے تینوں دن ،تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہو گی تاہم رعایت کا اطلاق صرف کرنٹ بکنگ پر ہو گا۔ عید سپیشل ٹرینوں پر رعایت کا اطلاق نہیں ہوگا، ریلوے انتظامیہ نے پشاور براستہ راولپنڈی، لاہور، ساہیوال، مزید پڑھیں

19جون کے بعد ملک میں پری مون سون بارشوں کا امکان

  کراچی:  محکمہ موسمیات نے پری مون سون کی بارشوں کے حوالے سے پیش گوئی کر دی، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 19جون کے بعد ملک میں پری مون سون کی بارشوں کا امکان ہے۔ اس سال معمول سے زیادہ بارش ہونے کی توقع کی جا رہی ہے، عید الاضحی پر میدانی مزید پڑھیں

سالانہ ٹیکس چھوٹ 3 ہزار900 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

 اسلام آباد: سالانہ ٹیکس چھوٹ کی مالیت 3 ہزار900 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جو گذشتہ برس کے مقابلہ میں 73 زیادہ ہے جو آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات میں ایک متنازع مسئلہ بنی ہوئی ہے. اکنامک سروے کے مطابق رواں مالی سال کے دوران مختلف مدات میں ٹیکسوں میں مزید پڑھیں

وفاقی وزارت تعلیم کے بجٹ میں 204 فیصد کا غیرمعمولی اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تعلیم دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے وفاقی وزارت تعلیم کیلیے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 25ارب 75کروڑ مختص کرنیکی تجویز دی ہے۔ وزارت تعلیم کے بجٹ میں 204 فیصد کا غیر معمولی اضافہ کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق پاکستان نیشنل انڈومنٹ فنڈ کی مد میں 2 ارب مختص کر مزید پڑھیں

پاکستانیوں کی فی کس آمدنی 1680 ڈالر ہو گئی

اسلام آباد: پاکستانیوں کی فی کس آمدنی 129 ڈالر کے اضافہ کے بعد 1680 ڈالر ہو گئی۔ مالی سال 2023-24ء کے دوران پاکستانیوں کی فی کس آمدنی 129 ڈالر کے اضافہ کے بعد 1680 ڈالر ہو گئی۔ اقتصادی سروے میں بتایا گیا کہ مارچ کے اختتام تک مجموعی سرکاری قرضوں کا حجم 67 ہزار 525 ارب مزید پڑھیں

کراچی کی 570 عمارتیں خطرناک اور ناقابل رہائش قرار

  کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے شہر قائد کی 570 سمیت سندھ کے دیگر علاقوں کی 722 عمارتوں کو انتہائی خطرناک اور ناقابل رہائش قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مون سون بارشوں کے پیش نظرسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل عبدالرشید سولنگی کی ہدایات پر ماہر تعمیراتی انجینئرز پر مشتمل مزید پڑھیں

بجٹ منظوری کیلیے پنجاب کابینہ کا اجلاس طلب

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کے لیے پنجاب کابینہ کا اجلاس 13 جون کو صبح دس بجے طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی بجٹ کی منظوری کے لیے کابینہ اجلاس 13 جون کی صبح وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس کے ایجنڈے میں مالی سال 2024-25 کے صوبائی بجٹ مزید پڑھیں