کراچی میں پولیس اہلکاروں نے ایک اور پان کی دکان لوٹ لی۔ پریڈی تھانے میں یعقوب نامی شہری کی مدعیت میں مبینہ واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں بتایا گیا کہ میرا بھائی اکرم دکان میں موجود تھا کہ پولیس موبائل میں سادہ لباس اہلکار آئے، ایک اہلکار دکان کے باہر کھڑا ہوا دوسرا اچانک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم کی ترک صدر سے گفتگو، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون مضبوط کرنے کا اعادہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے تجارت، سرمایہ کاری، دفاع اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ کیا اور خطے سمیت عالمی امن و استحکام اور خوش حالی کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں
کراچی میں عید کے تینوں روز موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان
کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر میں عیدالاضحیٰ کے تین دنوں کے دوران موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں اتوار کو گرم دن ریکارڈ ہوا اور پارہ 36.4 مزید پڑھیں
خضدار سے صحافی صدیق مینگل کے قتل میں ملوث بی ایل اے کا کارندہ گرفتار
کوئٹہ: انسداد دہشت گردی فورس نے صحافی صدیق مینگل کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کے اہم کارندے کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے خضدار میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بہاؤ الدین یونیورسٹی کے طالب علم اور بلوچستان اسٹوڈنٹس آزاد کے ضلعی صدر کو گرفتار کیا۔ سی ٹی ڈی کا مزید پڑھیں
سعودی حکومت کو مطلوب قتل کا اشتہاری مجرم گرفتار
پنجاب پولیس نے سعودی حکومت کو مطلوب مقدمہ قتل کا اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اشتہاری مجرم غلام عباس قتل کی واردات کے بعد سعودی عرب سے فرار ہو گیا تھا جس کی گرفتاری کے لئے سعودی حکومت نے ریڈ نوٹس جاری کئے تھے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ ڈی پی مزید پڑھیں
ناتجربہ کار سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق
جھنگ: پنجاب کے علاقے جھنگ میں پیٹرول پمپ پر تعینات ناتجربہ کار سیکیورٹی گارڈ کی پستول سے ہونے والے اچانک فائر کے نتیجے میں پانچ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ میں قائم پیٹرول پمپ کا کیشیئر اپنے بچے کو گھر سے ساتھ کام پر لایا تو اس دوران بچے کو کھیلنے کے مزید پڑھیں
کراچی: آن لائن خریدی گئی منشیات برآمد، پولیس اہلکار سمیت 4 ملزمان گرفتار
کراچی: سی آئی اے کراچی نے آن لائن خریدی گئی کروڑوں روپے کی منشیات برآمد کرکے اینٹی انکروچمنٹ پولیس اہلکار سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سی آئی اے کراچی کے سیل اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ نے اتحاد ٹاؤن کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ایک گاڑی سے کروڑوں روپے کی 21 مزید پڑھیں
پاکستان کی بوہری برادری آج عید الضحیٰ منا رہی ہے
کراچی: پاکستان میں بسنے والی بوہری برادری آج عید الضحیٰ اپنے روایتی جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔ شہر قائد میں آباد بوہری برادری نے عید الضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں بوہری برادری نے مساجد میں عیدالضحیٰ کی نماز مذہبی مزید پڑھیں
لیسکو کی غلفت : گلی میں لٹکے ہوئے ننگے سے ٹکرا کر کمسن بچہ جاں بحق
پھول نگر: پنجاب کے شہر پھول نگر میں گلی میں لٹکے ہوئے تار سے چھو جانے کے سبب 6 سالہ بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع قصور تحصیل پتوکی میں واقع پھول نگر میں ایک گھرانے کی عید کی خوشیاں غم میں تبدیل ہوگئیں، لیسکو سب ڈویژن پھول نگر کی غفلت سے مزید پڑھیں
سانگھڑ میں ظالم وڈیرے نے اپنی زمین سے گزرنے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سانگھڑ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کا نوٹس لے لیا۔ سندھ کے علاقے سانگھڑ میں اپنی زمینوں میں داخل ہونے پر ظالم وڈیرے نے ملازمین کے ہمراہ اونٹ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد تیز دھار آلے سے اس کی ٹانگ کاٹ دی۔ واقعے کی ویڈیو مزید پڑھیں