اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایوان وزیراعظم سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ،جمعیت علمائے اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمان، مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گوجرانوالہ: ایکسپریس نیوز کے بیوروچیف کے گھر پر مبینہ فائرنگ، آئی جی کا نوٹس
گوجرانوالا: گوجرانوالہ میں ایکسپریس نیوز کے بیورو چیف کے گھر پر مبینہ فائرنگ کا آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انوار نے سی پی او گوجرانوالہ کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ملائیشین ہم منصب اور قازقستان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے عید الاضحی کے موقع پر ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم اور قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عید الاضحیٰ کے مزید پڑھیں
پختونخوا میں حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، عیدالاضحیٰ پر بھی لوڈشیڈنگ جاری
پشاور: پختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کےحوالے سے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور شہریوں کو عیدالاضحیٰ پر بھی بجلی کی طویل بندش کی اذیت اٹھانی پڑ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتی اعلان کے باوجود صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت صوبے بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ عید کے موقع مزید پڑھیں
پنجاب کے بجٹ میں کسان کارڈ کیلیے 10 ارب روپے مختص
لاہور: پنجاب حکومت نے بجٹ 2024-25 میں کسان کارڈ کے لیے 10 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، پنجاب حکومت کا دعویٰ ہے کہ صوبے میں پہلی بارکسان کارڈ جاری کیا جا رہا ہے تاہم ماہرین کے مطابق یہ دعویٰ درست نہیں ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت میں بھی کسان کارڈ کا اجرا اور کاشتکاروں کی مزید پڑھیں
گورنر پنجاب بچوں سے عید ملنے ایس او ایس ولیج پہنچ گئے، 10 لاکھ عطیہ دینے کا اعلان
لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر بچوں سے عید ملنے ایس او ایس ولیج پہنچ گئے، انہوں نے اس موقع پر 10 لاکھ روپے عطیہ دینے کا بھی اعلان کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ایس او ایس ولیج میں رہنے والے بچوں سے عید ملی۔ اس موقع پر میڈیا سے مزید پڑھیں
پاکستان کیخلاف جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں، آرمی چیف
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے اور جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا ایک معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں۔ آرمی چیف نے حاجی پیر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور جوانو ں کے ساتھ عید کا دن گزارا۔ آرمی چیف نے مزید پڑھیں
اپنا حق لینا جانتے ہیں، اب کی بار کشتیاں جلا کر نکلیں گے، وزیراعلیٰ پختونخوا
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ہم اپنے حقوق کے لیے نکلیں گے تو کشتیاں جلا کر نکلیں گے اور ایسے میں نقصان ان عناصر کا ہوگا جو قوم کو غلام بنانا چاہتے ہیں لہٰذا بہتر ہے اس نقصان سے بچا جائے اور قوم کو بھی بچایا جائے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، 7 گرفتار
راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کے سامنے پی ٹی آئی کے کارکنان کا احتجاج، سات کارکنان گرفتار کرلیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما سمابیہ طاہر کی قیادت میں کارکن اچانک رات کے وقت اڈیالہ جیل کے سامنے پہنچ گئے اور پارٹی قائد بانی پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین سے اظہار یک جہتی مزید پڑھیں
فلسفۂ قربانی اور عصرِ حاضر
مفہوم: ’’بے شک! ( اے حبیبؐ) ہم نے آپ کو خیر کثیر عطا فرمایا۔ پس اپنے رب کے لیے نماز ادا کیجیے اور قربانی دیجیے، بے شک! آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے۔‘‘ ذی الحج کا مہینہ آنے سے قبل ہی عید قرباں اور قربانی کا غلغلہ مچ جا تا ہے۔ لاکھوں مزید پڑھیں