مقابلے، سرچ آپریشن؛ پولیس وردی میں وارداتیں کرنیوالوں سمیت 11 ملزمان گرفتار

 کراچی: شہر قائد میں پولیس مقابلوں اور سرچ آپریشنز کے دوران پولیس وردی پہن کر وارداتیں کرنے والوں سمیت 11 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ پاک کالونی پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلےمیں پولیس وردی پہن کر وارداتیں کرنے والے گینگ کے 3 ملزمان کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے یونیفارمز،3 پسٹل اورایک کرولا کاربرآمد کرلی گئی۔ ملزمان مزید پڑھیں

وزیراعظم نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اہم اجلاس میں پاکستان میں چینی باشندوں اور غیر ملکیوں کی سکیورٹی کے امور پر غور و خوص اور ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم کی صدارت میں ہونےو مزید پڑھیں

ودہولڈنگ ٹیکس کٹوتی میں ایف بی آر کی سنگین خامیوں کا انکشاف

ویب ڈیسک: وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے تحقیقات میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)  کی طرف سےانفرادی ٹیکس دہندگان اور کاروباری اداروں کی  گاڑیوں کی خریداری اور لیز پر ودہولڈنگ ٹیکس کٹوتی کی مد میں سنگین خامیوں کا انکشاف کیا ہے۔ وفاقی ٹیکس محتسب نے گاڑیوں کی خریداری اور لیز پر ایف مزید پڑھیں

سی پیک پر حکومت اور اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر آگئیں

 اسلام آباد: ملک کی تمام سیاسی جماعتیں سی پیک سے متعلق ایک پیج پر آگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک ) پر ہونے والے پاک چین مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر آگئیں اور انہوں نے منصوبے میں تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ اسلام مزید پڑھیں

لاہور میں ڈولفن اہلکاروں پر فائرنگ سے دو جوان زخمی

 لاہور: الفلاح ٹاون کے قریب دو مشکوک افراد نے روکنے کی کوشش پر ڈولفن اہلکاروں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ الفلاح ٹاؤن کے قریب ڈولفن ٹیم نمبر 66 نے دو مشکوک موٹرسائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی لیکن مشکوک مزید پڑھیں

کراچی میں بجلی، پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج میں شدت

  کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی اور پانی کی عدم فراہمی پر عوام کی جانب سے احتجاج میں شدت آگئی ہے اور حکام کو مسائل حل نہ کرنے کی صورت میں احتجاج جاری رکھنے سے خبردار کردیا ہے۔ شہریوں نے کئی علاقوں گرومندر، لیاقت آباد، ابوالحسن اصفہانی روڈ، مدارس چوک، کورنگی ناصر جمپ، باغ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی نے پی ایچ ڈی داخلہ ٹیسٹ کے پاسنگ مارکس بڑھادیے

  کراچی: جامعہ کراچی نے اعلی تعلیمی کمیشن کی جانب سے متعارف کردہ نئی پی ایچ ڈی پالیسی کے بعض نکات کو تسلیم کرنے کے بعد اپنی داخلہ پالیسی میں تبدیلی کردی ہے اور پی ایچ ڈی کے داخلہ ٹیسٹ کے پاسنگ مارکس 50 سے بڑھاکر 60 کردیے گئے ہیں۔  جامعہ کراچی کے تحت ایم فل/پی ایچ مزید پڑھیں

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 21 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

 کوئٹہ: بلوچستان حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-2025ء کا صوبائی بجٹ 21 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس 21جون شام سات بجے متوقع ہے، جس میں صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیر وانی آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 21 جون مزید پڑھیں

ضلع کرم میں بارودی مواد کا دھماکا، 6 ہلاکتیں

 پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع كرم كے علاقے وسطی كرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 6 تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل کرم کے وسطی علاقے میں سڑک کنارے بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا تھا جسکے نتیجے میں کار مکمل تباہ ہوگئی تھی۔ گاڑی میں سوار دو افراد موقع پر مزید پڑھیں

پاک چین تعلقات ستاروں سے بلند ہوچکے مگر ایک جماعت پروپیگنڈا کررہی ہے، احسن اقبال

 لاہور: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات ہمالیہ، بادل اور ستاروں سے بلند ہوچکے ہیں مگر ایک جماعت پروپیگنڈا کررہی ہے کہ تعلقات میں کمی آگئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے مزید پڑھیں