لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہر ڈویژن میں ’’مریم کی دستک‘‘ کی سروسز شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے پراجیکٹ میں توسیع کی منظوری دے دی۔ پنجاب کے تمام اضلاع میں ’’مریم کی دستک‘‘ سروسز دسمبر تک مہیا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ لاہور میں سروسز 40 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
قیادت و کارکنوں کی رہائی : سنی اتحاد کونسل کے اراکین کا پارلیمنٹ تا سپریم کورٹ مارچ
سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے پارٹی قیادت اور کارکنوں کی رہائی کے لیے پارلیمنٹ تا سپریم کورٹ پیدل مارچ کیا اور ان کی رہائی کے لیے نعرے لگائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سنی اتحاد کونسل اور پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کیا، ارکان قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ مزید پڑھیں
لاہور؛ عید پرسیکیورٹی کے بہترین انتظامات پر ایس ایچ اوزکیلیے انعامات و تعریفی اسناد
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز نے عید الاضحیٰ کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے اور سیکیورٹی کے بہترین انتظامات پر ایس ایچ اوز میں انعامات و تعریفی اسناد تقسیم کیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران نے ایک تقریب میں مارکیٹوں میں بہترین سیکیورٹی انتظامات کرنے پر انسپکٹر اختر علی،محمد عرفان، محمد علی مزید پڑھیں
اسلام آباد: پولیس مقابلے میں تین کار چور ہلاک
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں علی الصبح پولیس مقابلے میں تین کار چور ہلاک ہوگئے اور ان کی ساتھی خاتون زخمی حالت میں گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ مری سے کار چوری کرکے اسلام آباد آنے والے کارچوروں کے خطرناک گینگ کا مزید پڑھیں
اس وقت ملک میں تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی اور بیروزگاری ہے، آصفہ بھٹو
اسلام آباد: صدر پاکستان آصف زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ و پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے سال مزید پڑھیں
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر کل سماعت ہوگی
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کل ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ پیر کو صبح ساڑھے نو بجے سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن پہلے ہی اپنا تحریری جواب جمع کروا رکھا ہے۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں مزید پڑھیں
مری: سوزوکی وین کھائی میں گرنے سے2 افراد جاں بحق، 2 بچوں سمیت 3 زخمی
اسلام آباد: مری گھوڑا گلی میں سوزوکی وین کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور2 معصوم بچوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122کےحکام کےمطابق مری گھوڑا گلی دناہ کے مقام پر تیز رفتار کار گہری کھائی میں گرنے کی اطلاع پر پر ریسکیو 1122 کی چار ایمبولینسیں مع اسٹاف موقع پر مزید پڑھیں
ایک ایمبسی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کیلیے جنرل باجوہ کا پیغام پہنچایا تھا، شاندانہ گلزار
اسلام آباد: رہنما پی ٹی آئی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ ہمیں ایک ایمبیسی کی جانب سے اپروچ کیا گیا تھا اور کہا گیا تھا کہ سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ صاحب چاہتے ہیں کہ آپ پی ٹی آئی چھوڑ دیں، باجوہ صاحب کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی ایک سال سے جیل میں مزید پڑھیں
کراچی، شارع فیصل پر باراتیوں کی کوسٹر کو حادثہ، ایک خاتون جاں بحق
کراچی: شارع فیصل پی اے ایف بیس پی ایس او پمپ کے قریب باراتیوں سے بھری کوسٹر الٹنے سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت ایک درجن سے زائد باراتی زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شارع فیصل پر باراتیوں کی کوسٹر الٹنے کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ، ایدھی مزید پڑھیں
ممکنہ مون سون بارشیں، ایس بی سی اے نے رین ایمرجنسی سینٹر قائم کر دیئے
کراچی: ممکنہ مون سون بارشوں کے پیش نظر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے 7/24 رین ایمرجنسی سینٹرز قائم کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے جانب سے رین ایمرجنسی سینٹرز دفترانیکسی بلڈنگ اور سوک سینٹر گلشن اقبال میں قائم کئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے ڈی جی ایس بی سی اے مزید پڑھیں