سونے کی مقامی سطح پر قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

 کراچی: سونے کی مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر کے اضافے سے 2314ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ واقعہ تکلیف دہ تھا، ریاستی دہشتگردی میں بھی ایسا نہ ہوا، وزیر قانون

 لاہور: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے لاہور ہائیکورٹ واقعے کو تکلیف دہ قرار دے دیا۔ اعظم نذیر تارڑ نے لاہور میں پنجاب بار کونسل میں چیکس کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے بار کونسل کے لیے ایک ارب کے فنڈز مختص کیے، تاریخ میں آج تک پنجاب حکومت نے وکلاء مزید پڑھیں

سندھ کی عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مداخلت کی کوئی شکایت نہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ

  کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا ہے کہ سندھ کی عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مداخلت کی کوئی شکایت نہیں، واضح طور پر کہتا ہوں مجھ سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ ریونیو کے اشتراک سے ہائیکورٹ می ان لینڈ رجسٹریشن سسٹم مزید پڑھیں

مہنگائی کی رفتار مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ مہنگی

 اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار مزید بڑھ گئی اور ایک ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار پھر سے تیز ہوگئی ہے اور مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت 5 روپے 71 پیسے بڑھا دی

 اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت میں 5 روپے 72 پیسے اضافہ کر دیا۔ نیپرا حکام نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے اسے منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کو ارسال کردیا ہے، جس کی منظوری وزیر اعظم دیں گے۔ مزید پڑھیں: وزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی 10 مزید پڑھیں

کراچی: ٹریفک چالان سندھ میں نان ٹیکس آمدنی کا بڑا ذریعہ بن گیا

  کراچی: سندھ میں ٹریفک چالان صوبے میں نان ٹیکس آمدنی کا بڑا ذریعہ بن گیا ہے  جہاں صوبائی حکومت نے مالی سال 24-2023 کے دوران شہریوں سے ایک ارب روپے کے ٹریفک جرمانے وصول کیے۔ ایکسپریس کے مطابق صوبے میں ٹریفک جرمانوں کا 90 فیصد سے زائد کراچی سے وصول کیا جاتا ہے اور آئندہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلان

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلان کردیا، جس کے بعد پیٹرول کی لیٹر قیمت 258 روپے 16 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے اور مزید پڑھیں

کراچی؛ ڈاکو بکروں سے لدا ٹرک اور شہری سے 20 لاکھ لوٹ کر فرار

  کراچی:  ڈسٹرکٹ ملیر میں لوٹ مار کی وارداتوں میں ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کے بکروں سے لدا ٹرک اور شہری سے 20 لاکھ روپے نقد چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سکھن کے علاقے میں کار سوار مسلح ڈاکوؤں نے بیورپاری کے لاکھوں روپے مالیت کے 65 بکروں سے بھرا ٹرک چھین لیا ، مزید پڑھیں

حکومت سے کیا مذاکرات کریں اس کے پاس تو اختیار ہی نہیں، عمران خان

 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت سے کیا مذاکرات کریں ان کے پاس تو اختیار ہی نہیں، پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دینے والے ججز پر دباؤ ڈالا جارہا ہے، بجٹ نے تنخواہ دار طبقے کی کمر توڑ دی، پارٹی میں گروپ بندی کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں مزید پڑھیں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئی

 کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 2323ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ یہ خبر بھی پڑھیں: وفاقی بجٹ مسترد؛ جیولری ایکسپورٹرز کا کارخانے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ مزید پڑھیں