کراچی: نارتھ کراچی سیکٹرالیون اے میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے کچرا چننے والے نوعمر لڑکے کے قتل کی تحقیقات کے دوران پولیس نے سیکیورٹی کمپنی کے سپروائزرعاصم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرسید تھانے کےعلاقے نارتھ کراچی سیکٹر الیون اے میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے کچرا چننے والے نوعمر لڑکے کے قتل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا ناراض ارکان اسمبلی کو قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ دینے کا فیصلہ
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ میں شمولیت سے محروم رہ جانے والے ناراض ارکان اسمبلی کوپارلیمانی سیکرٹری ، ڈیڈک چیئرمین اور اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں حکومتی جماعت نے کابینہ کا حصہ بننے سے محروم رہ جانے والے ارکان اسمبلی کو نوازنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے مزید پڑھیں
حکومت کا وفاقی بجٹ میں تعلیم کیلئے خطیررقم مختص کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پلاننگ کمیشن آف پاکستان نے وفاقی بجٹ 24-2025 میں تعلیم کے شعبے کےلیے 20ارب 25 کروڑ روپے کی خطیر رقم مختص کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ مالی سال کے بجٹ میں وزارت تعلیم کے لیے صرف 8 ارب 50 کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے۔ حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
ہتک عزت قانون: صحافتی تنظیموں کا حکومت اور اتحادی جماعتوں کے مکمل بائیکاٹ کا فیصلہ
لاہور: پنجاب میں منظور ہونے والے ہتک عزت قانون کے خلاف تمام صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مشترکہ جدوجہد شروع کرنے اور سرکاری تقریبا، اسمبلی اجلاسوں سمیت بجٹ کی کوریج کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہتک عزت بل کی منظوری کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا مزید پڑھیں
ساہیوال کے اسپتال میں آتشزدگی، دم گھٹنے سے 4 نومولود جاں بحق
ساہیوال کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اینڈ ٹیچنگ اسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں 4 نومولود جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے ڈی ایچ کیو اینڈ ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث وارڈ میں دھواں بھرنے سے چار بچے جاں بحق ہوگئے۔ اسپتال انتظامیہ نے فوری طور مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں پانچ روز قبل اغوا کی گئی بچی بے دردی سے قتل
پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ میں پانچ روز قبل اغوا ہونے والی بچی کو بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے تھانہ فیروز والا کی حدود سے پانچ روز قبل گھر کے باہر سے اغوا ہونے والی بچی کی لاش آج قریبی کھیتوں سے مل گئی۔ اہل خانہ نے بتایا کہ وہ مزید پڑھیں
پشاور میں خاتون اسکول ٹیچر کا بہیمانہ قتل
پشاور: پشاور کے علاقے مین تازہ گرام چوک کے قریب سرکاری اسکول کی خاتون ٹیچر کو گاڑی سے اتار کر قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے خاتون ٹیچرکو گاڑی سے اتارکر قتل کیا اور 22 سالہ مقتولہ نے 9 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔ پولیس نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ خاتون مزید پڑھیں
آئی ایم ایف مطالبہ؛ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلیے اضافی 121 ارب روپے مختص ہونے کا امکان
اسلام آباد: آئی ایم ایف کے مطالبے پر غریب ترین طبقے کیلیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت اگلے بجٹ میں ریکارڈ 593 ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے حکومت کو مہنگائی کے ہیش نظر اس پروگرام سے فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد اور ان کو دی جانے والی مزید پڑھیں
صحافیوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر صحافیوں کا احتجاجی تحریک شروع کرنے کا عندیہ
کراچی: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال پرشہید صحافی نصر اللہ گڈانی اور جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے کراچی پریس کلب میں احتجاج کیا گیا اور تحریک شروع کرنے کا عندیہ دیا گیا۔ کراچی پریس کلب میں احتجاج کے دوران صحافتی تنظیموں کے رہنماؤں نے اعلان کیا کہ شہید صحافی نصراللہ گڈانی قتل مزید پڑھیں
صحافی نصر اللہ گڈانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
کراچی / گھوٹکی: سندھ کے ضلع میر پور ماتھیلو کی پولیس نے کارروائی کر کے صحافی نصر اللہ گڈانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی گھوٹکی سمیر نوز نے بتایا کہ نصر اللہ گڈانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو میرپور ماتھیلو سے حراست میں لیا گیا ہے جس مزید پڑھیں