بلوچستان میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

 کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے لیویز تھانہ بوستان دفعدار کی مدعیت میں تحریک انصاف کے رہنماؤں شہریار آفریدی، خاتون رہنما شاندانہ گلزار، حلیم عادل شیخ سمیت دیگر کے خلاف پرچہ کاٹا گیا۔ ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ پی ٹی مزید پڑھیں

حکمرانوں کی نالائقی کی وجہ سے نوجوان مایوس ہوکر ملک چھوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم

  کراچی:  امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نالائقی کی وجہ سے نوجوان مایوس ہوکر ملک چھوڑ رہے ہیں۔ جماعت اسلامی ضلع جنوبی کے تحت ریلوے گراؤنڈ آئی آئی چند ریگر روڈ پر ہزاروں طلبہ و طالبات کو آئی ٹی کے مفت کورسز کروانے کے لیے ”الخدمت بنوقابل ایپٹی مزید پڑھیں

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پرایک اور نوجوان کی زندگی کا چراغ گل

کراچی: مقتول کے والد نے واقعہ کی موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت جبکہ پولیس زاتی رنجش قرار دے رہی ہے مقتول کے لاش اسپتال پہنچ گئی لیکن سکھن پولیس 2 گھنٹے تک کارروائی کے لیے اسپتال نہ پہنچ سکی۔ کراچی کے سکھن بھینس کالونی میں فائرنگ کے واقعہ میں نوجوان جاں بحق ہوگیا ، مقتول مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی اجلاس، کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر اپوزیشن لیڈر کا سخت احتجاج

  کراچی: کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں اور اس کے نتیجے میں متعدد افراد کی جانیں جانے پر سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن ارکان نے سخت احتجاج کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعہ کو ایک طویل عرصے بعد سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا۔ ایوان میں مزید پڑھیں

شرجیل میمن نے ایم کیو ایم کو کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے خلاف احتجاج پر آڑھے ہاتھوں لیا

  کراچی: سندھ کے سینئر وزیر اور وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں کراچی میں جاری اسٹریٹ کرائمز کے خلاف کیے گئے احتجاج پر انہیں آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ جان بوجھ کر ایسا ماحول بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ شرجیل مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا ہڑتالی اساتذہ کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے ہڑتال کرنے والے اساتذہ کو خبردار کرتے ہوئے ایکشن کا عندیہ دیا ہے۔ کوئٹہ میں سفر معلم کے عنوان سے منعقد تقریب میں خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ بچوں کو معاشرتی تفریق کے قطع نظر تعلیم کے یکساں مواقع فراہم کرنا ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیچنگ لازمی مزید پڑھیں

کراچی میں معمولی تلخ کلامی پر گارڈ نے نوجوان کو گولی مار کر قتل کردیا

  کراچی: شہر قائد میں سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے عدم برداشت کا مظاہرہ کرنے کے دوسرے واقعے میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے نوعمر لڑکا جاں بحق ہوگیا،چند روز قبل سخی حسن موبائل مارکیٹ کے سیکیورٹی گارڈ نے ٹک ٹاکر سعد کو ویڈیو بنانے سے نہ رکنے پر گولی مار دی تھی۔ تفصیلات کےمطابق نارتھ کراچی مزید پڑھیں

کراچی میں ڈکیتی اور قتل کی وارداتیں پولیس کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں، جماعت اسلامی

  کراچی: جماعت اسلامی کراچی نے شہر میں ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں اور مزاحمت پر شہریوں کے قتل پر پولیس کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے جمعہ کو کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس سے ان کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا؛ شعبہ صحت میں اصلاحات کیلیے ماہرین پر مشتمل ٹاسک فورس قائم

 پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں شعبہ صحت میں اصلاحات کےلیے ماہرین صحت پر مشتمل ٹاسک فورس تشکیل دے دی۔ 10 رکنی ٹاسک فورس کے چیئر پرسن وزیر اعلی خیبرپختونخوا ہوں گے جبکہ ٹاسک فورس صوبے میں تمام صحت کے حوالے سے اصلاحات پر بطور ایڈوائزری باڈی کام کرے گی۔ اسی طرح ٹاسک فورس کے قواعد مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کے دو بیٹوں سمیت 8 افراد گرفتار

 اسلام آباد: وفاقی پولیس نے شہری کا راستہ روکنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے دو بیٹوں ایک کزن سمیت 8 افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دیگر  نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مارگلہ پولیس نے آرچرڈ لین مزید پڑھیں