کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے چمن میں کئی روز سے دھرنے پر بیٹھے شرکا اور فورسز کے درمیان وقفے وقفے سے شدید جھڑپیں ہوئیں جس سے مال روڈ میدان جنگ بنا رہا۔ ایف سی اور پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی تو مشتعل مظاہرین نے فورسز پر حملے کیے جبکہ بکتر بند گاڑیوں پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
رحیم یار خان، ڈکیتوں سے مقابلے میں دو پولیس اہلکار شہید
ملتان: ملتان کے علاقے رحیم یار خان میں ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں شیدانی شریف پولیس کے اہلکاروں کا ڈکیتوں سے مقابلہ ہوا، جس میں دو طرفہ فائرنگ کے تنیجے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی مزید پڑھیں
قائم مقام گورنر نے پنجاب میں ہتک عزت بل پر دستخط کردیے
لاہور: پنجاب کے قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان نے صوبائی اسمبلی میں سے منظور ہونے والے ہتک عزت بل پر دستخط کردیے اور یہ باقاعدہ قانون بن گیا اور گزٹ نوٹیفکیشن کے بعد نافذ العمل ہوگا۔ پنجاب اسمبلی سے منظوری کے بعد ڈیفمیشن بل (ہتک عزت) کئی روز تک گورنر پنجاب کے دستخط کا مزید پڑھیں
صرف ان سے مذاکرات کروں گا جو طاقت ور ہیں، عمران خان
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ صرف ان سے بات کروں گا جو طاقت ور ہیں، مجھے ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا ہے، جیل میں کوئی رعایت یا سہولت نہیں مانگی، جیل میں ہوں ٹوئٹ نہیں کرسکتا، وکلاء کو ٹوئٹ کی ہدایات کرتا ہوں۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی مزید پڑھیں
پی این ایس اصلت کی بحرہند میں جاپان اوراسپین کے ساتھ مشترکہ مشقیں
کراچی: پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے بحرہند میں جاپان اوراسپین کے بحری جہازوں کے ساتھ مشترکہ مشقیں کیں۔ پاک بحریہ کے پی این ایس اصلت نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کےدوران جاپان میری ٹائم ڈیفنس فورس کے جہاز ’’سازا ‘‘ کےساتھ بحری مشق کیں۔ اس دوران پاک بحریہ کے جہازپی مزید پڑھیں
پرنس رحیم آغا خان کو پاکستان کیلئے خدمات پر ’’نشانِ پاکستان‘‘ عطا
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو پاکستان کے لیے خدمات کے اعتراف میں ’’نشانِ پاکستان‘‘ کا ایوارڈ عطا کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے ایوان صدر میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزراء، اراکین پارلیمنٹ، سفارت کاروں اور سرکاری افسران نے شرکت کی۔ صدر مملکت نے مزید پڑھیں
متنازع پوسٹ پرعمران خان سے جیل میں تفتیش، ایف آئی اے کے 16 سوالات
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آفیشل ایکس اکاونٹ سے ریاست مخالف ویڈیو پوسٹ کرنے پر ایف آئی اے کی ٹیم نے ان سے جیل میں تفیش کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم بانی پی ٹی آئی سے ان کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس سے ریاست مخالف وڈیو کی مزید پڑھیں
مئی میں تارکین وطن کی جانب سے ریکارڈ ترسیلات زر موصول
کراچی: مئی 2024 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ مالیت کی ترسیلات موصول ہوئیں، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3.2 ارب ڈالر کی ترسیلات بھجوائیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مئی2024ء میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.2 ارب ڈالر کی رقم آئی، نمو کے لحاظ سے مئی 2024ء مزید پڑھیں
پی ٹی آئی قیادت نے میری توہین اور بے توقیری کی، شیر افضل مروت
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے بے توقیری اور توہین کر کے مجھے سائیڈ لائن کردیا، عمران خان کے ملاقات کا دل چاہتا ہے مگر انکار سے ڈرتا ہوں۔ پارلیمنٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ مزید پڑھیں
فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی پریس کانفرنس نشر کرنا توہین عدالت ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹر فیصل واوڈا اور ایم کیوایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا کہ مصطفیٰ کمال کے وکیل نےعدالت کو آگاہ کیا کہ انہوں نےغیرمشروط معافی مانگی ہے،سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں