الیکشن ٹریبونلز میں ریٹائرڈ ججوں کی تعیناتی، نیب ریمانڈ 40 روز کرنے کے آرڈیننسز پیش

حکومت نے الیکشن ٹریبونلز میں ریٹائرڈ ججوں کی تعیناتی پر مبنی الیکشن آرڈیننس 2024 اور قومی احتساب بیورو (نیب) کا ریمانڈ 14 دن سے بڑھا کر 40 دن کرنے کا نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا جبکہ  اپوزیشن نے مخالفت کرتے ہوئے نونو کے نعرے لگائے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر مزید پڑھیں

ڈی آئی خان؛ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سےسی ٹی ڈی اہلکار شہید

ڈی آئی خان:  لکی مروت میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے  سی ٹی ڈی اہلکار شہید ہوگیا۔  پولیس کے مطابق  سی ٹی ڈی اہلکار نوابزادہ وحید کو سرائے نورنگ کے علاقے خلی خیل میں شہید کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کا سراغ لگانے کے لیے کوششیں شروع  کردی گئی ہیں اور جلد مزید پڑھیں

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیےرویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

  کراچی:  ملک میں ذی الحج 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا مرکزی اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں ہوگا۔ اس کے علاوہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں مزید پڑھیں

صارم برنی کے خلاف بچوں کی امریکا اسمگلنگ کے الزام میں ایف آئی آر درج

  کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے پاکستان نے بچوں کی امریکا اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی کے خلاف کراچی میں ایف آئی آر درج کرلی۔ ایف آئی اے نے صارم برنی کے خلاف پہلی ایف آئی آر 26/2024 درج کرلی ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صارم برنی نے مزید پڑھیں

کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ میں آتشزدگی، 2 جاں بحق، اموات بڑھنے کا خدشہ

بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں اوتھل کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس میں اچانک آگ بھڑکنے سے دو مسافر جاں بحق ہوگئے جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے 28 مسافروں کو کوئٹہ لے جانے والی مسافر بس میں لسبیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر آتشزدگی مزید پڑھیں

معافی مانگنا گناہ نہیں مگر کوئی غلطی کی ہو تو مانگوں گا، فیصل واوڈا

 اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جب میں سمجھوں گا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف ریفرنس دائر ہونا چاہیے تو میں کروں گا۔ میری مرضی ہے جب میں کروں گا تو کروں گا، فکر کیوں کر رہے ہیںآپ۔  آپ کو بھی خبریں ملیں گی۔ ہمیں بھی ملیں گی۔  ہر مزید پڑھیں

لاہور میں بادل برسانے والا سسٹم گزر گیا، گرمی بڑھنے لگی

لاہور میں گزشتہ روز تیز رفتار آندھی اور بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی تھی مگر آج صبح سے ہی خشک موسم کے باعث گرمی کی شدت بڑھنے لگی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بادل برسانے والا سسٹم گزر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم مزید پڑھیں

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ حاصل کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم

بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف سے  چائنا انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین  لو ژاؤہوئی نے بیجنگ میں  ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ حاصل کرنا مزید پڑھیں

سیاسی مجبوریوں کی وجہ سے اب وزیراعلیٰ گنڈا پور کو جواب نہیں دیتا، گورنر خیبرپختونخوا

 راولپنڈی: گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اب میں سیاسی مجبوریوں کی وجہ سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی باتوں کا جواب نہیں تھا۔ راولپنڈی مین مقامی قیادت کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار نے شک پر خاتون عازم حج کے بال کاٹ دیے

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی خاتون اہلکار نے خاتون عازم حج کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اپناتے ہوئے شک کی بنیاد پر سر کے بال کاٹ دیے۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کا ایک اور ہتک آمیز رویہ سامنے آگیا، جہاں اے ایس ایف کی خواتین اہلکاروں نے خاتون عازم حج کے شک مزید پڑھیں