کراچی: محکمہ صحت سندھ کے تحت صوبے میں پولیو کے خاتمے کے لیے انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا، 7 روزہ مہم میں سندھ کے 19 اضلاع کے 54 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے آج (3 جون) سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کی بے بنیاد افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ گوادر میں باڑ لگانے کے حوالے سے نہ کوئی فیصلہ ہوا ہے اور نہ ہی کوئی اجلاس، یہ محض ایک مزید پڑھیں
گلشن اقبال میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے قتل نوجوان یونیورسٹی گولڈ میڈلسٹ تھا
کراچی: گلشن اقبال میں موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کے دوران نوجوان کو قتل کرنے کے واقعے کا مقدمہ 2 نامعلوم مسلح ملزمان کے خلاف گلشن اقبال تھانے میں درج کرلیا گیا، مقتول نوجوان ہمدرد یونیورسٹی کا گولڈ میڈلسٹ تھا اور آئی بے اے سے ایم بی اے بھی کر رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد سے کروڑوں کا سامان چوری، 2 ملزمان گرفتار
راولپنڈی پولیس نے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کے مال خانہ سے چوری ہونے والا کروڑوں روپے مالیت کا مال مقدمہ برآمد کرکے سابقہ ایف آئی اے ملازم سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ تھانہ مندرہ پولیس نے مندرہ ٹول پلازہ پر بڑی کارروائی کی ہے، جس میں ایف آئی مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ کرائے کا گھر دیکھنے آئی خاتون سے مالک مکان کی زیادتی
اسلام آباد: محلہ اکال گڑھ میں کرائے کا مکان دیکھنے آئی چار بچوں کی ماں کو مالک مکان نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا، شور مچانے پر خاتون کے سر کے بال کاٹ دیے اور جان سے مارنے کی دھمکی دی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ گنج منڈی پولیس نے بتایا کہ متاثرہ خاتون نہایت غریب مزید پڑھیں
کراچی میں جماعت اسلامی کے تحت غزہ ملین مارچ
کراچی: شہر قائد میں جماعت اسلامی کے تحت غزہ ملین مارچ نکالا جارہا ہے۔ شارع فیصل پر جاری غزہ مارچ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ مارچ سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن اور امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر بھی خطاب کریں گے۔ مظاہرین لبیک یا اقصیٰ کے نعرے لگاکر غزہ کے مزید پڑھیں
اٹلی میں غیرت کے نام پر قتل کی اشتہاری ملزمہ کھاریاں سے گرفتار
کھاریاں: اٹلی میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی 18 سالہ لڑکی کی والدہ اور حکومت کو مطلوب اشتہاری ملزمہ کو پنجاب پولیس نے کھاریاں سے گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمہ نازیہ شاہین قتل کے مقدمے میں اٹلی کی حکومت کو مطلوب اشتہاری تھیں اور انہیں گوجرانوالہ ریجن پولیس نے گرفتار کیا مزید پڑھیں
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کامیاب کارروائی، 380 کلوگرام منشیات پکڑ لی
پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے 380 کلو منشیات پکڑ لی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز (پی ایس ایس یرموک) نے شمالی بحیرہ عرب میں کارروائی کرتے ہوئے 380 کلو قیمتی منشیات ضبر کرلی۔ ضبط مزید پڑھیں
نیب ترامیم کیس کی براہ راست سماعت سیاسی مقاصد کیلیے استعمال ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم انٹرا کورٹ اپیلوں پر تیس مئی کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے عدالتی کارروائی براہ راست دیکھانے کی درخواست دی گئی اور درخواست میں ایک مزید پڑھیں
مارگلہ ہلز پر ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اٹھی
اسلام آباد / اسلام آباد: مارگلہ ہلز پر ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی، جس سے بجھانے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ مشترکہ کارروائی کی جارہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد عرفان میمن نے بتایا کہ آگ خیبرپختونخواہ کی حدود میں لگی ہے اور بجھانے کے لیے سی ڈی مزید پڑھیں