کراچی: صوبے کے خراب معاشی حالات، غربت اور بے روزگاری کے باوجود حکومت سندھ نے اپنے سیکڑوں افسران کے لیے نئی اور مہنگی گاڑیاں خریدنے کی تیاری مکمل کرلی ہے، یہ گاڑیاں آئندہ بجٹ سے پہلے یعنی رواں مالی سال کے فنڈز سے خریدی جا رہی ہیں۔ حال ہی میں منعقدہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق نئی کابینہ کمیٹی تشکیل
اسلام آباد: حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق نئی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی جو ازسرنو تحقیقات کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیض آباد دھرنے کی تحقیقات کے لیے نیا کمیشن بنانا چاہیے یا نہیں؟ اس حوالے سے نئی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ کمیٹی میں وزیر داخلہ، مزید پڑھیں
گندم درآمد اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی کی سفارش پرغیرمتعلقہ افسر کو معطل کیے جانے کا انکشاف
اسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات میں اس افسر کو معطل کرنے کا انکشاف ہو اہے جس کا گندم کی فصل کے امور سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور جس افسر کا گندم کی درآمد سے کوئی تعلق نہیں ہے اس کی مزید پڑھیں
سندھ میں 100 یونٹ تک کے صارفین کو مفت بجلی دینے کا پلان تیار
کراچی: بدترین لوڈ شیڈنگ اور مہنگی بجلی کے ستائے ہوئے شہریوں کے لئے حکومت سندھ کی جانب سے اچھی خبر سامنے آگئی۔ وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 100 یونٹ تک کے صارفین کو مفت بجلی دینے کا پلان تیار ہوگیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں مزید پڑھیں
عمران خان کے ٹوئٹر پر مجیب الرحمان کی ویڈیو، ایف آئی اے کا انکوائری کا فیصلہ
اسلام آباد: عمران خان آفیشل ایکس (ٹوئٹر) ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اَپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 26 مئی کو عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کے نام پر ایک پروپیگنڈا ویڈیو ٹویٹ کی گئی، بانی پی ٹی مزید پڑھیں
بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر خالد مگسی پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام
بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر اور رکن قومی اسمبلی خالد مگسی پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ بال بال بچ گئے۔ لیویز کے مطابق کوئٹہ میں نوتال کے قریب رکن قومی اسمبلی خالد مگسی کے قافلے پر مسلح افراد نے فائرنگ کی تاہم سیکیورٹی اہلکاروں اور محافظوں کی جوابی کارروائی سے مسلح افراد فرار مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا اسمبلی میں الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد حکومتی رکن عبدالسلام نے پیش کی، جس کے متن میں لکھا گیا کہ ۔پی ٹی ائی اداروں کی ازادی اور خودمختاری پر یقین رکھتی ہے، فارم 47 حکومت کی جانب سے الیکشن ٹریبونل میں مزید پڑھیں
شدید گرمی میں پالتوجانوروں اور پرندوں پر خصوصی توجہ ضروری
لاہور: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ شدید گرمی اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت میں پالتو جانوروں اور پرندوں کی دیکھ بھال انتہائی ضروری ہے، مناسب خوراک کا خیال نہ رکھا جائے اور احتیاطی تدابیر اختیارنہ کی جائیں تو جانوروں اور پرندوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ گھروں میں فینسی پرندے اور پالتو جانور پالنے کے مزید پڑھیں
عید الاضحیٰ پر کراچی میں مویشیوں کا سب سے بڑا شہر آباد، خریدار غائب
کراچی: عید الاضحیٰ کے موقع پر کراچی میں مویشیوں کا سب سے بڑا شہر آباد ہوگیا۔ ناردرن بائی پاس کے قریب تقریباً ایک ہزار ایکڑ پر لگائی گئی یہ منڈی 20 بلاکس پر مشتمل ہے جن میں 16 جنرل اور باقی وی وی آئی پی اور وی آئی پی بلاکس ہیں۔ جنرل بلاکس میں زمین مزید پڑھیں
عید الاضحیٰ پر کراچی میں مویشیوں کا سب سے بڑا شہر آباد، خریدار غائب
کراچی: عید الاضحیٰ کے موقع پر کراچی میں مویشیوں کا سب سے بڑا شہر آباد ہوگیا۔ ناردرن بائی پاس کے قریب تقریباً ایک ہزار ایکڑ پر لگائی گئی یہ منڈی 20 بلاکس پر مشتمل ہے جن میں 16 جنرل اور باقی وی وی آئی پی اور وی آئی پی بلاکس ہیں۔ جنرل بلاکس میں زمین مزید پڑھیں