پاکستان نے رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین القوامی قوانین اور عالمی عدالت انصاف کے حکم کی صریحا خلاف ورزی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی حملے کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
یوم تکبیر پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، مسلح افواج
راولپنڈی: پاک فوج یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے جس کے باعث خطے میں طاقت کا توازن بحال ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے یوم مزید پڑھیں
پشاور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور ایک جوان شہید
پشاور: سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے تاہم دہشت گردوں کی فائرنگ سے فورسز کی ٹیم کے سربراہ کیپٹن اورایک جوان شہید ہوگیا۔ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات ہوئی جس میں معاملات کو مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں لوڈ شیڈنگ، بجلی مزید پڑھیں
خود کو سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، ملک ریاض
اسلام آباد: بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ کبھی بھی کسی کو اجازت نہیں دوں گا کہ وہ مجھے سیاسی مقاصد کے لیے پیادہ کے طور پر استعمال کرے۔ ملک ریاض نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ میری ساری زندگی، اللہ تعالٰی نے ہمیشہ مجھے اپنے اصول پر قائم رہنے مزید پڑھیں
کراچی؛ سیف سٹی منصوبے کیلیے 3ارب سے زائد کی خطیر رقم جاری
کراچی: شہر قائد کو محفوظ بنانے کے حوالے سے سیف سٹی منصوبے کے لیے 3ارب سے زائد کی خطیر رقم جاری کر دی گئی۔ وزیرداخلہ سندھ ضیاء لنجار نے سیف سٹی منصوبے کا پہلا مرحلہ 12 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیف سٹی منصوبے سے جرائم کی شرح میں مزید پڑھیں
بشام حملہ ٹی ٹی پی نے کیا، منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، وزیرداخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بشام میں چینی باشندوں پر حملہ تحریک طالبان پاکستان نے کیا، حملے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اور یہ سارا آپریشن افغانستان سے آپریٹ کیا گیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوتے بتایا کہ 26 مارچ کو بشام مزید پڑھیں
راولپنڈی: اناڑی خاتون ڈرائیور نے گاڑی شہریوں پر چڑھا دی، بچی جاں بحق
راولپنڈی: چوہڑ چوک قریب خاتون اناڑی ڈرائیور نے گاڑی شہریوں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں 7 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چوہڑ چوک قریب خاتون اناڑی ڈرائیور سفید آلٹو چلا رہی تھی کہ تیز رفتاری سے کار بے قابو ہوگئی۔ خاتون نے گاڑی شہریوں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں ایک مزید پڑھیں
رواں سال کا تیسرا پولیو کیس رپورٹ، تین شہروں کے سیوریج میں وائرس کی بھی تصدیق
اسلام / قلعہ عبداللہ: محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال کا تیسرا پولیو کیس قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا ہے جبکہ حیدرآباد چمن اور پشتین کے سیوریج پانی میں بھی وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کےضلع قلعہ عبداللہ کی رہائشی بچی میں معذوری کی علامات 20 مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ بار کی کراچی سمیت صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے خلاف درخواست
کراچی: سندھ ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن نے کراچی سمیت صوبے بھر میں امن و امان کی صورت حال کے خلاف عدالت عالیہ میں درخواست دائر کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر ریحان عزیز ملک، جنرل سیکریٹری سرفراز میتھلو اور دیگر نے سندھ ہائی کورٹ میں صوبے کے امن و امان پر مزید پڑھیں