راولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ مار کر اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا جبکہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ وہ کسی صورت بھی وعدہ معاف گواہ نہیں بنیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی 16 رکنی ٹیم نے القادر یونیورسٹی کی تحقیقات کے سلسلے میں بحریہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کیا سچی بات کرنے پر آپ وزیراعظم کو بھی بلائیں گے؟، فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہم کسی جج کی تذلیل کرنے تو نہیں آئے، انصاف کا جو نظام ہے اس میں چوبیس کروڑ لوگوں کی تو یہی آواز ہے جو ہماری آواز ہے۔ کیا چوبیس کروڑ لوگوں کو آپ بلا لیں گے۔ میں نے جج کی تقرری پر سوال کیا تھا۔ اس مزید پڑھیں
مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ بھڑک اٹھی، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر بھی مدد کو آگئے
اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے تین مقامات پر پھیل گئی، فائر بریگیڈ کے 65 اہل کار آگ بجھانے میں مصروف ہیں، جبکہ پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز آگ بجھانے ميں معاونت کر رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مارگلہ کی پہاڑیوں پر کل تین مختلف مقامات پر آگ لگی تھی مزید پڑھیں
آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا، نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور نومنتخب صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا، بلائیں ان لوگوں کو جنہوں ںے فیصلہ دیا تھا کہ نواز شریف کو ہمیشہ کے لیے فارغ کیا جاتا ہے۔ پارٹی کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں
عدت میں نکاح کیس؛ سزا کیخلاف عمران خان کی اپیل پرمحفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا
اسلام آباد: عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی سزا کیخلاف اپیل پر کل محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے فیصلہ محفوظ کررکھا ہے، عدالت نے فیصلے کے لیے 29 مئی کی تاریخ مقرر کررکھی ہے۔ واضح رہے کہ بانی پی ٹی مزید پڑھیں
فوج کے قدموں میں بیٹھنے والا عمران خان آج فوجیوں اور انکے خاندانوں کو بدنام کررہا ہے، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ عمران خان جو فوجیوں کے قدموں میں بیٹھتا تھا آج سقوط ڈھاکا پر لوگوں کو گمراہ کررہا ہے، عمران نیازی فوج اور ان کے خاندانوں کو بدنام کررہا ہے۔ ن لیگ کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو ذمہ داری پارٹی نے مجھے مزید پڑھیں
بھارت جنوبی ایشیا میں میزائل ڈیولپمنٹ قاتل ہے، جنرل(ر) زبیرمحمود حیات
اسلام آباد: سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل(ر) زبیرمحمود حیات نے میزائل ٹیکنالوجی کی دوڑ کو خطے کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت خطے میں میزائل ڈیولپمنٹ قاتل ہے اور نیٹ سیکیورٹی پرووائیڈر بننا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں یوم تکبیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق مزید پڑھیں
نیب آرڈیننس کی نئی ترمیم منظور، ریمانڈ کی مدت 14 دن سے بڑھا کر 40 روز کردی گئی
اسلام آباد: حکومت نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کردی جس کی قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے منظوری دیتے ہوئے نیا آرڈیننس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قائم مقام صدر نے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے کی جانے والی نیب قانون میں ترامیم کی منظوری کرتے ہوئے آرڈیننس جاری کردیا۔ مزید پڑھیں
ججز کیخلاف شکایات کے جلد فیصلوں کیلئے چیف جسٹس کو خط ارسال
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کیخلاف زیر التوا شکایات کے جلد فیصلوں کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو خط ارسال کردیا گیا۔ میاں داؤد ایڈووکیٹ کی طرف سے چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل قاضی فائز عیسیٰ کو خط ارسال کیا گیا ہے. سپریم جوڈیشل کونسل کو بھیجے گئے خط میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیف مزید پڑھیں
کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے شہری بلبلا اٹھے، مختلف علاقوں میں احتجاج
کراچی: شہر میں بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ بجلی کی سفاکانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف صدر ایمپریس مارکیٹ اور گلشن ڈسکو بیکری کے قریب علاقہ مکینوں اور دکانداروں نے احتجاج کر کے ٹریفک معطل کر دیا۔ ایمپریس مارکیٹ کے قریب احتجاج سے شہریوں کو بھی شدید مشکلات کا مزید پڑھیں