سی پی این ای کے سالانہ انتخابات، ارشاد احمد صدر، اعجاز الحق سیکریٹری جنرل منتخب

  کراچی: کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای) کے سالانہ انتخابات 2024-25 میں ارشاد احمد عارف(روزنامہ 92 نیوز لاہور)کو اتفاق رائے سے صدر جبکہ اعجاز الحق(روزنامہ ایکسپریس کراچی ) کو سیکریٹری جنرل منتخب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی این ای کے سالانہ انتخابات میں انورساجدی(روزنامہ انتخاب کراچی) کو سینئر نائب صدر ،عامر مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی

 اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے اس حوالے سے قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 45 روپے 62 پیسے کمی ہوئی ہے۔ اسی طرح ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام کے گھریلو مزید پڑھیں

کراچی؛ گرمی کی لہر جاری، ہفتے کو پارہ 42 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے

  کراچی: شہرقائد  میں جمعے کو زیادہ سے درجہ  حرارت  35.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تاہم  گرمی کی شدت اصل درجہ حرارت سے زیادہ محسوس کی گئی، ہفتے کو پارہ 42 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔  شہرمیں 29 مئی سے جاری ہیٹ ویو کی وجہ سےجمعے کو دوپہرکے وقت ہوامیں نمی کاتناسب 65 فیصد تک بڑھنے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ گنڈا پور کا صوبے کی 4 ہزار مستحق بچیوں کی اجتماعی شادی کا فیصلہ

 پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپورنے سوشل سیکورٹی فنڈ سے صوبہ کی چار ہزار مستحق بچیوں کی اجتماعی شادی کرانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے فی بچی 2 لاکھ روپے گرانٹ فراہم کی جائے گی ۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت سوشل سیکیورٹی فنڈز استعمال سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں مزید پڑھیں

لاہور میں اسلحے کے زور پر بکرے چھیننے والے ملزمان گرفتار

 لاہور: پنجاب پولیس نے سمن آباد کے علاقے سے اسلحے کے زور پر بکرے چھیننے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور نے ڈی آئی جی او سی یو عمران کشور نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت کی۔ ڈی آئی جی کی ہدایت مزید پڑھیں

مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے الزام میں 3 افراد گرفتار

 اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے شک میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد عرفان نواز میمن مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ بجھانے کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے موقع پر موجود تھے اور بتایا مزید پڑھیں

کراچی: بجلی کی عدم فراہمی پر لیاری اور شاہ فیصل کالونی میں احتجاج

  کراچی: بجلی کی عدم فراہمی پر شہریوں کے احتجاجی مظاہروں اور شدید گرمی کے باوجود بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ آگ برستاتی گرمی اور بجلی کی عدم فراہمی پر میران ناکہ اور شاہ فیصل کالونی میں بلبلائے ہوئے شہریوں کو بالآخر احتجاج کا راستہ اختیار کرنا پڑا جس کی وجہ سے متاثرہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہونا شروع ہوگئے، فیصل واوڈا

 اسلام آباد: سینٹرفیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پہلے 9 مئی کو پی ٹی آئی نے اپنے پاﺅں پرکلہاڑی ماری تھی اوریہ جو 71 والا ٹوئٹر پیغام ہے اس کے اندر اپنے اوپر کلہاڑا مار دیا ہے اور جوپس پردہ کالی بھیڑیں ان دونوں چیزوں کو تقویت دے رہی تھیں ان سب کی باری آگئی ہے، مزید پڑھیں

آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔ !

آج کی برق رفتار زندگی میں ہر کوئی بھیڑ چال چلتے ہوئے کام یابی کی بلندی تک پہنچنے میں اپنی پوری طاقت اور صلاحیت کے ساتھ بھاگ رہا ہے۔ اور وہ اس بھاگ دوڑ میں اتنا مگن ہے کہ اس کے پاس یہ تک سوچنے تک کی فرصت نہیں کہ آیا وہ جس کو کام مزید پڑھیں

قرب الہی کے لیے قربانی

قربانی کے معنی اﷲ کا قُرب حاصل کرنے کی کوشش کرنا اور شرعی اصطلاح میں عبادت کی نیت سے ایک خاص وقت میں حلال جانور کو اﷲ کی راہ میں قربانی کرنا یا ذبح کرنے کے ہیں۔ یہ خاص وقت دس ذی الحج کی صبح یعنی اشراق سے شروع ہوتا ہے اور بارہ ذی الحج مزید پڑھیں