پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے ایڈوارڈ کالچ کا گولڈ میڈلسٹ طالب علم اور معروف ویٹ لفٹر یاسین جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گولڈ میڈلسٹ طالب علم اور خیبرپختونخوا کا معروف ویٹ لفٹر یاسین دس اپریل کو سسرالیوں کے ساتھ جھگڑے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوا تھا، جس کے بعد اُسے اسپتال میں داخل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کیلئے چھپن چھپائی کھیل رہی ہے، ہائیکورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری کابینہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بتایا جائے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات التوا کا شکار کیوں ہیں؟ سیکرٹری داخلہ ایم سی آئی کے ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی سے متعلق نوٹیفکیشن کا قانونی جواز فراہم کریں ورنہ حکم امتناع جاری کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977ء میں ترمیم کی سفارش کردی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977ء میں ترمیم کی سفارش کردی اور کہا ہے کہ اس میں نقائص موجود ہیں جنہیں دور کیا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977ء جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا جس میں سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ انسداد اسمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور مزید پڑھیں
لاہور؛ عازمِ حج کو قتل کرنے والے 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک
لاہور: عازمِ حج کو قتل کرنے والے 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ پولیس کے مطابق مسلم ٹاؤن کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے، جن کی شناخت عبدالقادر اور شہزاد کاشف کے نام سے ہوئی۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ مقابلے میں مارے گئے ڈاکوؤں نے چند روز قبل مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی ناراض اہلیہ کو چند گھنٹے میں ڈھونڈ نکالا
اسلام آباد: وزیرِ داخلہ کے نوٹس لینے کے ایک گھنٹے کے اندر وفاقی پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کو ڈھونڈ نکالا، وہ ناراض ہوکر گھر سے غائب ہوگئی تھیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ویت نام کے سفیر نے تھانہ مارگلہ پولیس اور پولیس ہیلپ لائن پر اتوار کی سہ پہر اطلاع دی کہ ان کی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا ایک بار پھر ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ایک بار پھر وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے، ایف بی آر کی طرف سے اراکین پارلیمنٹ اور ٹیکس دہندگان کی ٹیکس ڈائریکٹری کی اشاعت کا سلسلہ بھی بند مزید پڑھیں
وزیراعظم کا دورہ چین؛ ہماری دوستی وقت کی کسوٹی پر کھڑی رہی ہے، چینی وزارت خارجہ
اسلام آباد: چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم لی کیانگ کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف 4 سے 8 جون تک دورہ کریں گے اور ہماری دوستی وقت کی کسوٹی پر کھڑی رہی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بیان میں پاک-چین دوستی کو ماؤنٹ تائی سے تشبیہ دیتے ہوئے اسے مزید پڑھیں
یورپ کی جانب سے پاکستان پرعائد سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ نہ ہوسکا
اسلام آباد: یورپ کی جانب سے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ نہ ہوسکا، یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی ریویو بورڈ نے معاملہ ٹی سی او بورڈ کو بھجوا دیا۔ ذرائع کے مطابق 13مئی کو ہونے والے یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی ( ایاسا ) ریویو بورڈ کے اجلاس کے بعد پاکستان کا نام ممنوعہ فہرست سے نکال مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں 233 ارب روپے کی کٹوتی کی گئی، رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مال سال میں عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر پرائمری خسارہ پورا کرنے سمیت دیگر مد میں ترقیاتی بجٹ میں 233 ارب روپے کی کٹوتی کی گئی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال میں ترقیاتی بجٹ 950 ارب روپے تھا لیکن اس پر 233 مزید پڑھیں
وزیراعظم کا بیان غلط قرار، پیٹرول کی قیمت میں صرف 4 روپے 74 پیسے کی کمی
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں صرف چار روپے 74 پیسے کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جبکہ انکشاف ہوا ہے کہ وزیراعظم سے منسوب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق غلط بیان جاری کیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ پندہ روز کیلیے پیٹرول کی مزید پڑھیں