سائفر ایک حقیقت ہے، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، حکومتی ترجمان

 اسلام آباد: حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ عدالتوں کو ادراک ہونا چاہیے کہ سائفر ایک حقیقت ہے اور قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سائفر کیس کا فیصلہ آنے کے بعد قانونی امور کے لیے حکومتی ترجمان بیرسٹرعقیل ملک کا کہنا تھا کہ سائفر ایک حقیقت ہے اس مزید پڑھیں

سائفرفیصلہ : جیل سے کوئی باہر نہیں آئے گا،فیصل واوڈا

 اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے اداروں کی لڑائی میں نقصان عوام کا ہوتا ہے۔ انھوں نے ٹی وی انٹرویو میں کہا جب ہم قوم کو ججوں کے کنڈکٹ کی حقیقت بتاتے ہیں تو کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے، جو اچھے لوگ ہیں ،ان کی بات ہوگی ۔ جن میں داغ ہے ان مزید پڑھیں

حکمران اور افواجِ پاکستان کشمیر و فلسطین کیلئے اپنا کردار ادا کریں، حافظ نعیم

  کراچی: شہر قائد میں جماعت اسلامی کے تحت غزہ ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ شدید گرمی کے باوجود شاہراہ فیصل پر ہونے والے مارچ میں خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی قیادت میں مارچ کا آغاز بلوچ جیسن ٹاورسے ہوا اور شرکاء پیدل مارچ مزید پڑھیں

کراچی میں اگلے 3 روز موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

  کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر میں اگلے 3 روز موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران سمندری ہوائیں فعال رہنے کی توقع ہے جبکہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں 4 جون تک گرمی میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابقاتوار کو شہر کا موسم مزید پڑھیں

فطرت سے پیار… ماحولیاتی مسائل حل کرنے کیلئے رویے بدلنا ہونگے!

5 جون کو دنیا بھر میں ہر سال ماحولیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کی مناسبت سے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں خصوصی مذاکرہ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اس روایت کو برقرا ر رکھتے ہوئے اس سال بھی خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں حکومت، اکیڈیمیااور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو مدعو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ لاپتا افراد کے مقدمات کی براہ راست سماعت کا لنک جاری

 اسلام آباد: لاپتا افراد سے متعلق کیسز کی براہ راست سماعت کے لیے لائیو اسٹریمنگ کا لنک جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی ویب سائٹ پر لائیو اسٹریمنگ کا لنک جاری کردیا گیا ہے، جس پر لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر کی جائے گی۔ یہ خبر مزید پڑھیں

رہنما پی ٹی آئی محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما میاں محمود الرشید کی جیل میں طبعیت ناساز ہوگئی، جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا اور اپنڈکس کا آپریشن کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میاں محمود الرشید کو لاہور میں سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا اپینڈکس کا آپریشن کیا گیا مزید پڑھیں

سی اے اے کے ناقص اقدامات، یورپی کمیشن کی پی آئی اے پرعائد پابندی ہٹانے کا معاملہ مزید تاخیر کا شکار

 اسلام آباد: یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا معاملہ طول پکڑ گیا، سول ایوی ایشن کی جانب سے درست  اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کیا کر دیا۔ یورپی یونین کے 31 مئی کے اجلاس میں پاکستان سول ایوی مزید پڑھیں

حیدرآباد سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی

  کراچی: حیدرآباد سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی۔ ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر خالد بخاری کے مطابق زیرِ علاج مزید ایک زخمی جان کی بازی ہار گیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی۔ آج صبح 32 سالہ فیضان ولد اسحاق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، وہ مزید پڑھیں

سندھ میں ڈینگی سے پہلی موت کی تصدیق،11 سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا

  کراچی: سندھ میں ڈینگی بخار نے خطرے کی گھنٹی بجادی، محکمہ صحت سندھ نے رواں سال کراچی میں ڈینگی سے ہونے والی پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی،سندھ بھر میں رواں سال رپورٹ ہونے والے ڈینگی کیسز کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کرچکی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال میں 11 مزید پڑھیں