اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ حادثے کا شکار ہونے والے چینی مزدورں کے لواحقین کی امداد کیلیے 25 لاکھ 80 ہزار ڈالر کی رقم منظور کردی جو پاکستانی کرنسی کے حساب سے تقریباً 71 کروڑ 86 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے۔ تفصیالت کے مطابق وزیرخزانہ کی زیر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تجاوزات آپریشن، اسلام آباد میں تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل، عامر مغل گرفتار
اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلمپنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں قائم تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو سیل کر کے غیر قانونی تعمیرات کو منہدم جبکہ پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کی ٹیم نے پولیس کی بھاری نفری کے مزید پڑھیں
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
کراچی: شہر قائد میں نادرن بائی پاس پر قربانی کے جانوروں کے لیے قائم کی گئی عارضی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد گائے اور بیل مویشی پہنچ گئے جبکہ اونٹ اور بکروں کی آمد بھی شروع ہوگئی۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کے لیے نادرن بائی پاس پر قائم کی گئی مزید پڑھیں
کراچی سے بھارتی خفیہ ادارے را کے مزید دو تربیت یافتہ ایجنٹ گرفتار
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی میں حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کارروائی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے مزید دو تربیت یافتہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کچھ روز قبل حساس اداروں اور کورنگی پولیس نے دو بھارتی ایجنٹوں خاور حسین ولد عبدالغنی اور محمد جابر ولد مشتاق کو مزید پڑھیں
ہتک عزت قانون میں جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی، اسے واپس بھیج سکتا ہوں، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ہتک عزت قانون میں جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی بلکہ اسے مشاورت سے لایا جاتا تو اچھا ہوتا۔ راولپنڈی میں نابینا افراد کو تقرر نامے دیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نپے کہا کہ ہتک عزت قانون حرف آخر نہیں اس پر صحافتی مزید پڑھیں
بلوچستان ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف سنگین غداری کی درخواست خارج
بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سنگین غداری اور آرٹیکل چھ کی کارروائی کیلیے دائر درخواست کو خارج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ میں امان اللہ کنرانی ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی تھی جس میں درخواست گزار نے اسمبلی کو غیر آئینی طریقے سے توڑنے پر بانی پی ٹی اآئی کے مزید پڑھیں
پنجاب میں روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان
پنجاب حکومت نے صوبے میں روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے روٹی کی نئی قیمتوں کے حوالے سے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اعلامیہ جاری کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ مختلف شہروں میں 100 گرام سادہ روٹی کی قیمت 12 سے 14 روپے مقرر مزید پڑھیں
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں 6 دانش اسکولوں کے قیام کی منظوری
اسلام آباد: منصوبہ بندی کمیشن کی مرکزی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مزید 6 دانش اسکولوں کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پلاننگ کمیشن کی سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں وفاقی وزارت تعلیم کی تجویز سے اتفاق کیا کہ گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر مزید پڑھیں
وزیراعظم آج دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہونگے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج جمعرات کو متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم وزراء پر مشتمل وفد بھی ہوگا، وزیراعظم کا اپنے انتخاب کے بعد یہ متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ ہوگا۔ وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر مزید پڑھیں
فضل الرحمان نے حکومت مخالف تحریک کیلیے پی ٹی آئی سے گارنٹی مانگ لی
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ فضل الرحمان نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل ہونے کے لیے تحریک انصاف سے گارنٹی مانگتے کی تصدیق کردی جبکہ انہوں نے مذاکرات کے حوالے سے سوال کیا کہ بات چیت وزیراعظم، صدر یا آرمی چیف کس سے کی جائے؟ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سے مزید پڑھیں