اسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے اور انکوائری کمیٹی نے نگراں حکومت کو کلین چٹ دیتے ہوئے فوڈ سیکیورٹی پر ساری ذمہ داری ڈال دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اضافی گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے بنائی جانے والی کمیٹی نے اپنی رپورٹ پیش کردی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان کی ٹریول اینڈ ٹورزم کی عالمی رینکنگ میں 20 درجہ بہتری
اسلام آباد: پاکستان نے ٹریول اینڈ ٹورزم کی عالمی رینکنگ میں 20 درجہ بہتری کے ساتھ 101 ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ عالمی اقتصادی فورم کی جانب سے جاری رپورٹ میں ٹریول اینڈ ٹورازم کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کو 101 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے اور 2019 کے مقابلہ میں 20 درجہ بہتری آئی مزید پڑھیں
کرغزستان سے مزید پاکستانی طلبا کو لانے کیلیے دو خصوصی پراوزیں شیڈول
اسلام آباد: کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبا کو واپس لانے کیلیے کل دو خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبا کی واپسی کے لیے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی انتظامیہ نے بشکیک کیلیے دو پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستانی طالبعلموں کو مزید پڑھیں
سندھ حکومت میں اختلافات کی تردید، مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے سندھ حکومت میں اختلافات کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت میں کوئی اختلاف نہیں ہے، مراد علی شاہ ہی وزیراعلیٰ رہیں گے۔ پیر کو سندھ اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا مزید پڑھیں
پینشن کی مد میں خطیر اخراجات؛ جامعات میں نیا سروس اسٹرکچر لانے کی تیاریاں
کراچی: سرکاری جامعات کی سالانہ غیر ترقیاتی گرانٹ کا ایک بڑا حصہ ملازمین کی پینشن پر خرچ ہوجانے کی وجہ سے اب وفاقی سطح پر اساتذہ کے سروس اسٹرکچر میں تبدیلی پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ امکان ہے کہ وفاقی ایچ ای سی کی جانب سے نیا سروس اسٹرکچر جلد اور بڑی تبدیلیوں کے مزید پڑھیں
ایرانی صدر کی شہادت آج سندھ میں یوم سوگ کا اعلان
کراچی: ایرانی صدر کی شہادت آج سندھ میں یوم سوگ کا اعلان حکومت سندھ اور صوبے کے عوام کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر ایرانی معززین کے انتقال پر برادرانہ یکجہتی کے اظہار میں وزیر اعلیٰ سندھ نے منگل 21 مئی 2024 کو صوبہ مزید پڑھیں
فیصل واوڈا اپنے موقف پر قائم ،نرمی لانے سے انکار
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنے موقف میں نرمی لانے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے جو بات کی ہے وہ پاکستانی قوم کو ایسا بیانیہ دیدیا ہے جو کوئی لیڈر بھی نہیں دے سکا۔پاکستان کی ترقی اور عدلیہ کے وقار کیلئے بات کررہے ہیں کہ عدلیہ میں ریفارمز ہو جائیں ،کسی مزید پڑھیں
الیکٹرانک کرائم ایکٹ پر سیاسی مفاہمت پیدا کرنے کیلیے کمیٹی تشکیل
اسلام آباد: الیکٹرانک کرائم ایکٹ پر تحفظات دور کرنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں سیاسی کمیٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق رانا ثنا اللہ کو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا گیا جبکہ اراکین میں اعظم نذیر تارڑ، عطا اللہ تارڑ، مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی جانب سے دائر اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کے خلاف دائر درخواست کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا گیا ہے۔ رجسٹرار اسلام آباد کورٹ کے مطابق درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق کل سماعت کریں گے جس کے لیے متعلقہ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کی کوئٹہ پریس کلب کو تالا ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی
وزیراعلیٰ بلوچستان نے گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کو تالا ڈالنے کی تحقیقات کیلیے کمیٹی بناتے ہوئے صحافیوں کو متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے اسمبلی اجلاس سے خطاب شروع کیا تو صحافیوں نے گزشتہ روز کوئٹہ میں پیش آئے واقعے پر مزید پڑھیں