کراچی: ایف آئی اے سائبرکرائم گلگت نے شہرقائد کے علاقے ایف بی ایریا سے کمسن بچی کی نازیبا ویڈیوزسوشل میڈیا پروائرل کرنے والے ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبرکرائم سرکل گلگت نے کارروائی کے دوران آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث 2ملزمان کوگرفتارکیا، ملزمان کمسن بچی کی نازیبا ویڈیوزاورتصاویرسوشل میڈیا پروائرل کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات
کراچی: محکمہ موسمیات نے سندھ میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا تاہم چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں جاری ہیٹ ویو کی وجہ سے دادو، قمبر شہداد کوٹ، لاڑکانہ، جیکب آباد، شکار پور، کشمور، گھوٹکی، سکھر، نوشہروفیروز، شہید بے مزید پڑھیں
ہیٹ ویو کا خدشہ؛ سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی
کراچی: گرمی کی شدید لہر (ہیٹ ویو) کے خدشے کے پیش نظر سندھ بھر میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یونیورسٹیز اینڈ بورڈ کے صوبائی وزیر محمد علی ملکانی کی سفارش پر امتحانات کے انعقاد میں 5 روز کی تاخیر کی منظوری مزید پڑھیں
اسحٰق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، محمد بن سلمان کے دورے کی تیاریوں کا جائزہ
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے سعودی نائب وزیراعظم فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر رابطے میں ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور دونوں ممالک کے درمیان پائیدار شراکت داری کو اجاگر کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
کرغزستان سے مزید ساڑھے تین سو طلبا وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد / لاہور: کرغزستان سے پاکستانی طلبا کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور دو پروازوں کے ذریعے مزید ساڑھے تین سو طلبا وطن واپس پہنچ گئے۔ بشکیک میں مقامی افراد کی جانب سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے طلبا و کمیونٹی کو نشانہ بنائے جانے کے بعد صورتحال کیشدہ ہے جس کے باعث پاکستانی مزید پڑھیں
کرغزستان میں پھنسے طلبا سے متعلق تشویش ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کرغزستان میں پھنسے طلبا سے متعلق تشویش ہے، جبکہ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں طلبا اور والدین کیلیے خصوصی ڈیسک قائم کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ کرغستان میں پھنسے طلبا سے متعلق تشویش ہے،طلبا اور والدین کی ہر ممکن معاونت کریں گے۔ حکومت بلوچستان مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس گرفتار
اسلام آباد: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو مبینہ طور پر خاندانی جائیداد کے تنازع میں اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردار الیاس تنویر کو گرفتاری کے بعد تھانہ مارگالہ منتقل کردیا گیا ہے اور وفاقی پولیس نے سابق وزیراعظم آزادکشمیر کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔ مزید پڑھیں
حکومت نیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کوتیار
اسلام آباد: حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانیکا عندیہ دے دیا، اس طرح نیٹ میٹرنگ کا فائدہ اٹھانے والے صارفین کو بھی مہنگی بجلی فراہم کی جائے گی۔ حکومت نے بجلی کی قیمتوں کے بحران پر قابو پانے کیلیے اپنی حکمت عملی سے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا ہے، ذرائع مزید پڑھیں
پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان
لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا، مئی میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ 21 سے 27 مئی تک پنجاب کے بڑے شہروں اور میدانی علاقوں مزید پڑھیں
ایف بی آر کے کارپوریٹ ٹیکس آفس اسلام آباد کیخلاف تحقیقات کا حکم
اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے ٹیکس ریفنڈ سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی خلاف ورزی پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے کارپوریٹ ٹیکس آفس اسلام آباد کے خلاف تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔ وفاقی ٹیکس محتسب نے ٹیکس دہندگان کے ساتھ سی مزید پڑھیں