ہیٹ ویو کی وجہ سے مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئی

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مارگلہ پہاڑیوں پر ہیٹ ویو کی وجہ سے لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئی۔ وزیراعظم کی معاون برائے وزارت موسمیاتی تبدیلی رومینہ خان نے بتایا کہ مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی آگ تین کلومیٹر سے زائد رقبے پر پھیل گئی ہے، جس پر قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ وزارت موسمیاتی مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو زرداری کی رکن قومی اسمبلی بننے کے بعد بھٹو خاندان کے مزار پر حاضری

گڑھی خدا بخش: صدر مملکت آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے پلیٹ فارم سے پہلی مرتبہ رکن قومی اسمبلی بننے کے بعد گڑھی خدابخش میں بھٹو خاندان کے مزارات میں حاضری دی۔ آصفہ بھٹوزرداری رکن قومی اسمبلی بننے کے بعد پہلی مرتبہ لاڑکانہ مزید پڑھیں

آرمی چیف سے کہوں گا فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں کیا جاتا، عمران خان

 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو خط اپنی ذات کے لیے نہیں ملک کے لیے لکھوں گا، انہیں بتاؤں گا کہ آزاد کشمیر میں جو ہو رہا ہے اور ملک جہاں جا رہا ہے اس پر ہمیں سوچنا پڑے گا، فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں کیا جاتا۔ مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا صوبے بھر میں مزید بسیں لانے کا فیصلہ

  کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ کا نظام مزید مؤثر بنانے کے لیے نئے مالی سال میں پیپلز بس سروس کے تحت بسوں کی تعداد میں مزید اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر اور وزیرٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کیخلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ سے ٹیریان کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، اور بانی پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کردیا مزید پڑھیں

کراچی میں کال سینٹر کے فائرنگ سے میٹرک کا طالب علم جاں بحق

  کراچی: شہر قائد کے ضلع وسطی کے علاقے لیاقت آباد میں کال سینٹر کے اندر داخل ہوکر نامعلوم افراد نے میٹرک کے طالب علم کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد میں واقع نایاب مسجد کے قریب کال سینٹر کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں عبداللہ محمود نامی میٹرک کا طالب علم جاں بحق مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کو یقینی بنانے کی ہدایت

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے شرکا سے گفتگو میں مریم نواز نے ہدایت کی مزید پڑھیں

تاجر دوست اسکیم پر عملدرآمد کیلیے 6 بڑے شہروں کے ڈپٹی کمشنرز کو اہم مراسلہ جاری

 اسلام آباد: حکومت نے تاجر دوست اسکیم کو کامیاب بنانے کیلیے چھ بڑے شہروں کے  ڈپٹی کمشنرز کواہم مراسلہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تاجر دوست اسکیم کو کامیاب بنانے کے لیےایف بی آر نے کراچی ، لاہور ، اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور اور کوئٹہ کے چیف کمشنرز کو اہم مراسلہ جاری کردیا ۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق

 پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی مداخلت پر پشاور الیکٹرک کمپنی (پیسکو) حکام نے صوبے میں لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق کر لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق صوبے میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کم کرنے کے لیے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی

 اسلام آباد: سپریم کورٹ  آف پاکستان نے سینیٹر فیصل واوڈا کی گزشتہ روز عدلیہ سے متعلق کی جانے والی دھواں دھار پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار اور عدلیہ کے حوالے سے کی جانے والی مزید پڑھیں