علی امین گنڈاپور نے لوڈشیڈنگ میں کمی کیلیے وفاق کو ڈیڈ لائن دے دی

 پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں بجلی  کی لوڈشیڈنگ میں کمی کے لیے وفاقی حکومت کو ڈیڈ لائن  دے دی۔ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے  کہ وفاقی حکومت  صوبے میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کے لیے آج رات تک شیڈول جاری کرے، اگر شیڈول جاری نہ ہواتو کل پیسکو چیف کے دفتر جاکر خود شیڈول مزید پڑھیں

ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید

 کوئٹہ /  راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے ژوب میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر نے جام شہادت نوش کرلیا جبکہ تین دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف

  کراچی: پولیس کے ہاتھوں گرفتار ڈکیت نے انکشاف کیا ہے کہ اس کا بیٹا امریکا میں ہے جبکہ بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے۔ کلفٹن انویسٹی گیشن پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ وہ پولیس کی پینٹ پہن کر چہرے پر ماسک لگا کر فوڈ چینز اور میڈیکل اسٹورز پر وارداتیں کرتا مزید پڑھیں

ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے

  کراچی: جامعہ کراچی میں قائم سائنسی ریسرچ کے ادارے آئی سی سی بی ایس میں سربراہ کی تقرری کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی ادارے آمنے سامنے آگئے ہیں اور ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تقرری کو ہائرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اسلام آباد نے چیلنج کر دیا ہے۔ ایچ ای سی نے جامعہ کراچی میں مزید پڑھیں

کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟

کراچی کی سمندری حدود میں نیلی اور چمکتی ہوئی فیروزی مائل روشنی دیکھی گئی جس نے لوگوں کو حیرانی میں مبتلا کردیا تھا تاہم اب اسکی وجہ سامنے آگئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لہروں کے اس انداز و عمل کو بایولومینیسینس کہا جاتا ہے، اس روشنی کا سبب ناکٹیلوکاسائنٹی لونس نامی جاندارہے، یہ سمندر میں مزید پڑھیں

پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا

 اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پراپرٹی لیکس کی ٹائمنگ بڑی اہم ہے، آزاد کشمیر کا ایشو کھڑا ہوتا ہے اور ایک دو دن کے اندر ہوا چلتی ہے، اس کے ساتھ ایک لیکس اور عدالتی خط آ جاتا ہے۔ پھر ادارے پر ڈائریکشن آ جاتی ہے۔ پراپرٹی لیکس پرانی شراب نئی بوتل مزید پڑھیں

وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام

 اسلام آباد: وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی وزارت کے سیکرٹری محی الدین وانی نے این جی او کارانداز پاکستان کے ساتھ اساتذہ کی تربیت اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے مالیات سے متعلق علمی و تعلیمی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کردیئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  اس معاہدے کے مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ

 اسلام آباد: دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے بھارتی وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور کابینہ کے دیگر اراکین کی طرف سے حال ہی میں پاکستان سے متعلق دیے گئے بیانات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ لوک سبھا کے انتخابی مہم کے دوران مختلف ہندوستانی رہنماؤں کی طرف سے پاکستان مخالف بیان بازی میں مزید پڑھیں

پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور

 لاہور: پنجاب میں چائلڈلیبر کے سدباب کے لیے صوبائی سطح پر چائلڈ لیبر کونسل کے قیام پرغور کیا جارہا ہے۔ نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق اور یونیسف پاکستان نے کونسل کے قیام سمیت چائلڈلیبرپالیسی کے لیے محکمہ ایجوکیشن، لیبر، چائلڈپروٹیکشن بیورو ،سوشل پروٹیکشن اتھارٹی سمیت مختلف این جی اوز اور اسٹیک ہولڈر سے تجاویز  طلب کرلیں۔ مزید پڑھیں

ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد

 اسلام آباد: ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر ناخلف بیٹے نے اپنی ماں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ آج جہاں دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن مناکر انکی عظمت کا اعتراف کیا جارہا ہے وہیں دوسری جانب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک بد بخت بیٹے نے اپنی ماں کو تشدد کا نشانہ بناکر مزید پڑھیں