کشمیر ایکشن کمیٹی قیادت کا پرتشدد واقعات سے اظہارِ لاتعلقی، بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب

 مظفر آباد: آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مرکزی قیادت نے پرتشدد واقعات سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ مرکزی قیادت نے ان پرتشدد واقعات سے نہ صرف لاتعلقی کا اظہار کیا بلکہ بھارت کے منفی پروپیگنڈہ کو بھی بے نقاب کر دیا۔ تمام ممبران نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ہماری تحریک پر امن ہے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت اور میئر کراچی کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے انعامات کا اعلان

  کراچی: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس پر قومی ہاکی ٹیم کیلئے انعامات کا اعلان کردیا گیا۔ حکومت پنجاب نے قومی ہاکی ٹیم کے لیے 20 لاکھ روپے جبکہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پاکستان ہاکی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو ایک، ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ساتھ ملکر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں کویت، قطر، امارات، ترکیہ اور پاکستان مل کر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں۔ عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں شہباز شریف نے کہا کہ عالمی معاشی انقلاب میں کویت، قطر، امارات اور ترکیہ کے علاوہ چین ہمارے ساتھ شامل ہوسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی میں اینٹی نارکوٹکس کی کارروائی میں منشیات کے دو مرکزی ڈیلر گرفتار

  کراچی: محکمہ ایکسائز اور نارکوٹکس کنٹرول نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کوکین کے دو مرکزی ڈیلرز کو گرفتار کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوکین کے مرکزی ڈیلرز کی گرفتاری کی اطلاع ملتے ہی سندھ کےسینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات اور ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول شرجیل انعام میمن، سیکریٹری ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کی بگڑتی صورت حال پر پی پی اور پی ٹی آئی کا اظہار تشویش

پاکستان پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں پُرتشدد مظاہروں اور امن و امان کی صورت حال بگڑنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے اپنے ایک بیان میں آزاد کشمیر کے مظاہرین پر طاقت کے استعمال کی مخالفت کردی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کی خبروں پر بلوچستان حکومت کا ردعمل

 کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کی خبروں پر ردعمل جاری کردیا۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کی بے بنیاد افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے، سابق ایم پی اے اور ایک تنظیم کی جانب سے کیا مزید پڑھیں

سی آئی اے پولیس انسپکٹر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

 کراچی: سی آئی اے پولیس کا انسپکٹر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ اینٹی کرپشن سندھ نے ایک کارروائی کے دوران سی آئی اے پولیس کے انسپکٹر عابد علی کو ایک لاکھ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن امتیاز ابڑو کے مطابق سی آئی اے پولیس انسپکٹر عدنان نامی شخص مزید پڑھیں

میٹرک بورڈ کراچی بے بس؛ ایک اور پرچہ امتحان سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل

 کراچی: میٹرک بورڈ کے امتحان میں نقل مافیا کے سامنے حکام بے بس ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں آج ایک اور پرچہ امتحان شروع ہونے سے قبل ہی سوشل میڈیا پرپھیل گیا۔ میٹرک کے امتحانات کے دوران پیپرز شروع ہونے سے پہلے ہی پرچے سوشل میڈیا پر آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اسی مزید پڑھیں

غیر ذمہ دارانہ بیانات پر شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے پر شیر افضل مروت کو شو کاز نوٹس جاری کردیا۔ شیر افضل مروت کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ نوٹس کے مطابق شیر افضل مروت نے  ایسے بیان دئیے ہیں جس سے پارٹی کی ساخت مزید پڑھیں

لاہور؛ غیرت کے نام پربیٹی کو قتل کرنے والے والدین گرفتار

لاہور کے علاقے برکی میں غیرت کے نام پربیٹی کو قتل کرنے والے والدین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں خاتون شہری نے شناخت ظاہر کیے بغیر لڑکی کے قتل کی اطلاع دی تھی۔ لڑکی کے گھر والوں نے قتل کو ہارٹ اٹیک سے موت کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی۔ مزید پڑھیں