پنجاب اور سندھ اسمبلی میں سانحہ نو مئی کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی جس میں ملوث افراد کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے سانحہ نو مئی کے حوالے سے قرارداد پیش کی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی کے بجلی صارفین کیلیے قیمت میں 18.86 روپے اضافے کی درخواست
اسلام آباد: کراچی کے صارفین پر ایک بار پھر بجلی گرانے کی تیاری کی جا رہی ہے، کے الیکٹرک نے قیمت میں 18.86 روپے اضافے کی درخواست کی ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے ایک ساتھ 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی گئی ہے، جس پر نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) ّج سماعت مزید پڑھیں
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی (یومِ سیاہ) پر افواج پاکستان کا مؤقف بالکل واضح ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس مزید پڑھیں
سانحہ 9 مئی؛ وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خصوسی اجلاس میں 9 مئی سے متعلق مذمتی قرارداد منظور کی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق بھی شریک ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے مزید پڑھیں
بشام حملے کے دہشتگردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بشام حملے کے میں ملوث دہشت گردوں کے تانے بانےافغانستان سے ملتے ہیں۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں واضح کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی میں افغان باشندے ملوث ہیں مزید پڑھیں
ججز کے خلاف مہم کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی کے تحت یہ معاملہ سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دونوں لارجر بینچ 14 مئی کو توہین عدالت کارروائی کے مزید پڑھیں
کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
کراچی: شہر قائد میں مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ کئی روز تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کی یپش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے کئی روز تک کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینئرجج جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس بابرستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر ججوں کی جانب سے لکھے گئے خطوط کے بعد توہین عدالت کی کارروائی کے لیے دو الگ الگ لارجر بینچز تشکیل دے دیے گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی کے لیے اسلام مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو مکمل سائیڈ لائن کردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اپنے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی اور واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے شیر افضل مروت کے بیانات پر پارٹی نے ردعمل دیتے ہوئے انہیں سیاسی کمیٹی سے نکال دیا۔ ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو سیاسی مزید پڑھیں
ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق
راولپنڈی: تھانہ آراے بازار کے علاقے ٹینچ بھاٹہ سے ہنی ٹریپ ہوکر سندھ کے ضلع کشمور میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھنے اور دو کروڑ روپے تاوان کی خاطر 2 ماہ تک قید و بندکی صوبتعیں برداشت کرنے والا واپڈا کا سابق افسر ڈاکووں کی قید میں پراسرار حالات میں دم توڑ گیا۔ مزید پڑھیں