25 ارب کے ٹریک اینڈ ٹریس ٹیکس سسٹم کی ناکامی کے ذمہ داروں کا تعین ہوگیا

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی قائم کردہ انکوائری کمیٹی نے ٹیکس کے لیے متعارف کرائے گئے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کا ملبہ سابق چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد اور پروجیکٹ ڈائریکٹر طارق حسین شیخ پر ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق انکوائری کمیٹی نے ملک میں ٹوبیکو، سیمنٹ، شوگر اور بیورجز سمیت پانچ مزید پڑھیں

موبائل سموں کی بندش کے معاملے پر موبائل کمپنیز اور ایف بی آر میں ڈیڈ لاک

  کراچی: ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے صارفین کی موبائل سم بند کیے جانے کے معاملے پر ٹیلی کام انڈسٹری اور ایف بی آر کے مابین بات چیت میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کے وفد سے ٹیلی کام کمپنیز حکام کی ملاقات میں کمپنیوں نے سموں کی بندش مزید پڑھیں

وزیراعظم کا 9 مئی کو شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کے انعقاد کا فیصلہ

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ملک کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک بڑی تقریب کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے  9 مئی کو ملک کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے مزید پڑھیں

لاہور؛ ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال موخر

 لاہور: ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بعد  تندور مالکان نے ہڑتال موخر کردی۔ ذرائع کے مطابق شہر بھر کے  15 ہزار تندور مالکان نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ  مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد آج ہونے والی ہڑتال موخر کردی ہے۔ تندور مالکان نے مذاکراتی  ٹیم کے سامنے آٹے میں سبسڈی کا مزید پڑھیں

اسٹیل ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کا قتل معمہ بن گیا

  کراچی: شہر قائد کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پراپرٹی ڈیلر جاں بحق ہوگیا، پولیس نے واقعے کو ذاتی رنجش کا شاخسانہ جبکہ ریسکیو حکام ڈکیتی مزاحمت کا بتا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن کے علاقے گلشن حدید راؤ آرکیڈ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ مزید پڑھیں

گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

 لاہور: گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کے لیے دائر کی گئی درخواست پر عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت عالیہ لاہور میں گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کے لیے دائر کی گئی متفرق درخواست پر سماعت جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی، جس میں درخواست مزید پڑھیں

جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

 اسلام آباد: وزارت قانون وانصاف نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے کر ان کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ 30جون 2021ء سے منظور کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے 22 مارچ 2024 کے فیصلے کی روشنی میں صدرمملکت آصف مزید پڑھیں

برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملہ ثابت نہ ہو سکا، پولیس تحقیقات بند

برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ ثابت نہ ہونے پر پولیس نے تحقیقات بند کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے سابق مشیر شہزاد اکبر پر برطانیہ میں تیزاب حملہ ثابت نہیں ہوسکا، جس کی وجہ سے پولیس نے تحقیقات بند کردی ہیں۔ شہزاد اکبر کی مزید پڑھیں

عدلیہ میں مداخلت ہے، جسٹس اطہر؛ تو پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا چاہیے، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہ کرے اسے جج نہیں ہونا چاہیے، گھر بیٹھ جائے۔ سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے خط پر ازخودنوٹس کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل نے جواب جمع کرانے کیلئے کل تک مزید پڑھیں

ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامند

 اسلام آباد: ٹیلی کام کمپنیوں نے ملک میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زیادہ نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو یقین دہانی کرا دی گئی ہے کہ ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں مزید پڑھیں