اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ

بنجول: نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی اوربلاتعطل انسانی امدادکیلئےمل کرکام کریں۔ او آئی سی اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے غزہ میں جاری اسرائیلی وحشیانہ حملوں پر گہری تشویش کااظہار کیا۔ وزیرخارجہ نے خودمختارفلسطینی ریاست اوراقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کیلئےحمایت کا اعادہ بھی کیا۔ مزید پڑھیں

امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان

 کوئٹہ: وزیر اعلٰی بلوچستان نے تخریب کاروں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے بروقت متحرک کارروائی کی۔ وزیر اعلٰی بلوچستان نے زور دیا کہ پر تشدد واقعات سے نمٹنے اور بحالی امن کیلئے ریاست اپنا کردار نبھانا بخوبی جانتی ہے، عوام کے جان و مال کا مزید پڑھیں

نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ

 اسلام آباد: پاکستان کی نامور کوہ پیما نائلہ کیانی نے نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لیا، جس کے بعد وہ پاکستان کی تاریخ میں 8 ہزار میٹر سے بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی خاتون کوہ پیما بن گئیں اور مختصر مدت میں یہ کارنامہ انجام دینے کا ریکارڈ مزید پڑھیں

کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا

  کراچی:  2 روز قبل کھارادر کے علاقے میں بینک کے باہر سے 50 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا،  پولیس نے بینک میں رقم جمع کروانے والے ملازم کو ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا، ملزم نے واردات کا اعتراف کرلیا۔  ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مزید پڑھیں

گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی تشکیل کردہ گندم اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی آج اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل کی صدارت میں گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں۔ گندم بحران پر تحقیقات کیلیے قائم کمیٹی کا اجلاس اتوار کو بھی ہوا۔ چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے تحقیقات کے حوالے مزید پڑھیں

اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن

  کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے گزشتہ برس مئی میں پیش آنے والے واقعات کو تاریخ کا سیاہ باب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو دہشت گردی کرنے والوں کا جو حشر ہوا ہے وہی اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا بھی ہوگا۔ کراچی میں صوبائی مزید پڑھیں

گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی کل رپورٹ پیش کرے گی

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی تشکیل کردہ گندم اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی کل اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل کی صدارت میں گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں۔ گندم بحران پر تحقیقات کیلیے قائم کمیٹی کا اجلاس اتوار کو بھی ہوا۔ چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے تحقیقات کے حوالے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر9 مئی 2024 کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا۔ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر 9 مئی 2024 کو ہر صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں

تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، ‘تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے’

  کراچی: پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے درپیش مسائل اور تحقیقاتی رپورٹنگ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے سینئر صحافیوں نے پاکستان میں ماحولیاتی رپورٹنگ کے لیے تحقیقاتی اور ڈیٹا پر مبنی صحافت کو ناگزیر قرار دے دیا۔ کراچی میں امریکی محکمہ خارجہ کے تعاون سے گلوبل نیبر ہوڈ فار میڈیا انوویشن (جی این مزید پڑھیں

مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان

 اسلام آباد: حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے درمیان وزراتوں کی تقسیم کے حوالے سے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان ہے۔ مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کے درمیان جاری مذاکرات سے آگاہ مزید پڑھیں