ایف بی آر کا وصولیوں کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے مختلف عدالتوں میں زیر التوا قانونی ٹیکس مقدمات میں پھنسے ہوئے اربوں روپے کے ریونیو کی جلد از جلد وصولی کے لیے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا مزید پڑھیں

9 ماہ میں 6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول

اسلام آباد: پاکستان کودوطرفہ اور کثیرالجہتی شراکت داروں کی جانب سے جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں مجموعی طورپر6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول ہوئی۔ وزارت اقتصادی امورکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں نیاپاکستان سرٹیفکیٹس کی صورت میں پاکستان کو781.48 ملین ڈالر کے فنڈز موصول ہوئے جبکہ ٹائم ڈیپازٹس کاحجم 2ارب مزید پڑھیں

ضبط کی جانیوالی اسمگل گاڑیوں کی کم قیمت پر نیلامی کا انکشاف

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ضبط کی جانیوالی اسمگل شدہ گاڑیاں نیلامی کیلیے مقرر کردہ کم از کم سے کم قیمت پر نیلام کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کم قیمت پر نیلامی کا نوٹس لے لیا۔ ’’ایکسپریس‘‘کو دستیاب دستاویز مزید پڑھیں

پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، فلیٹ اور دفاتر کی تعمیر کا انکشاف

 کراچی: پولیس ویلفیئر کے نام پر تھانوں میں کمرشل سرگرمیاں کرنے کے کیس میں پولیس کو دی گئی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، گودام، فلیٹ اور دفاتر تعمیر ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ضلع کیماڑی میں ایک پیٹرول پمپ اور 6 دکانیں مزید پڑھیں

کراچی؛ پیپلزبس سروس میں اسمارٹ کارڈ سے ادائیگی کا نظام متعارف

  کراچی: محکمہ ٹرانسپورٹ کے آٹو میٹڈ فیئر کلیکشن اسمارٹ کارڈ سسٹم کا آغاز ہوگیا۔ پیپلزبس صارفین اب نقد رقم کے بجائے آٹو میٹڈ فیئر کلیکشن اسمارٹ کارڈ کے ذریعے اپنا کرایہ ادا کرسکیں گے۔ ترجمان محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق اسمارٹ کارڈ فی الحال پیپلزبس سروس میں قابلِ استعمال ہے۔ جلد آٹو میٹڈ فیئر کلیکشن اسمارٹ مزید پڑھیں

جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار

  کراچی: کھارادر جوڑیا بازار میں بینک کے باہر ڈکیتی کی پراسرار واردات میں موٹر سائیکل سوار ایک ڈاکو اسلحے کے زور پر نوجوان سے 50 لاکھ روپے نقدی سے بھرا ہوا بیگ چھین کر فرار ہوگیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے کہا کہ واردات مشکوک دکھائی دیتی ہے جبکہ پولیس نے شہری کو مزید پڑھیں

صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سے 29 اپریل کو منظور ہونے والے ٹیکس قوانین میں ترمیم کا بل وزیراعظم نے منظوری کے لیے صدر مملکت کو ارسال کیا اور منظور کرنے کی سفارش کی۔ اس مزید پڑھیں

میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور لیگی رہنما حنیف عباسی کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی، اس دوران انوارالحق کاکڑ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ  اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کے مابین  گندم اسکینڈل مزید پڑھیں

نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق

خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں بدبخت بیٹے نے گھریلو تنازع پر فائرنگ کر کے باپ اور بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نوشہرہ کے علاقے بانڈہ نبی میں گھریلو تنازع پر ملزم نے کمرے میں بیٹھے اہل خانہ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 55 سالہ والد میر احمد اور 25 سالہ بھائی مزید پڑھیں

اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان

 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے، تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ بات چیت مخالفین سے ہوتی ہے، دوستوں مزید پڑھیں