کراچی: صدر پاکستان آصف علی زرادری سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات کا اندرونی احوال سامنے آگیا۔ ایم کیو ایم پی کے وفد نے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں صدر آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی اور انہیں دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی جس پر صدر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
لاہور: حکومت پنجاب نے صوبائی بیورکریسی میں مزید اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 31 اعلیٰ افسران کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ صوبائی حکومت نے رکن انکوائریز فور ایس اینڈ جی اے ڈی ثاقب منان کو رکن جوڈیشل VII بورڈ آف ریونیو، رکن جوڈیشل Vچیف سیٹلمنٹ کمشنر بورڈ آف ریونیو ڈاکٹر فرح مسعود مزید پڑھیں
کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
کراچی: شہر میں تیسرے روز بھی گرمی کا پارہ بلند رہا، دن بھر گرم اور خشک موسم کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جمعہ سے درجہ حرارت میں کمی اور موسم معتدل رہنے کی توقع ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کی ریگستائی ہواؤں کے سبب بدھ کو تیسرے مزید پڑھیں
اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
کراچی: صوبائی اپیکس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج صبح 9 بجے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وزیراعلی سندھ کریں گے، اجلاس میں کور کمانڈر کراچی، ڈی جی ریِنجرز، آئی جی سندھ سمیت دیگر حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں صوبے میں امن وامان مزید پڑھیں
کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد: موٹر وے کلرکہار کے قریب اووراسپیڈنگ کرنے والی خواتین اور موٹروے پولیس اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل ہوگئی، ویڈیو میں دونوں اطراف سے ایک دوسرے پرسنگین الزامات بھی سنے جاسکتے ہیں، خواتین جرمانہ ادا کیے بغیر چلی گئیں، موٹروے پولیس کا قانونی کارروائی کا عندیہ۔ موٹر وے پر پولیس اور موٹر وے مزید پڑھیں
یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر
آج پوری دُنیا میں محنت کش طبقہ اور فلسفۂ انسانیت پر یقین رکھنے والے کروڑوں اِنسان شکاگو کے اُن محنت کشوں کی یاد منا رہے ہیں کہ جنہیں سن 1886میں سرمایہ پرستوں، ظالم صنعت کاروں، طبقۂ اشرافیہ اور اُن کی پروردہ ریاستی مشینری نے حقوق مانگنے کی پاداش میں بے گناہوں کو قتل کیا۔ یہ مزید پڑھیں
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: وزیر اعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دے دی۔ ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میاں مشتاق نگراں دور میں گندم خریداری کی تحقیقات مکمل کرکے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کریں گے۔ حکومت نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے سینیئر ممبر میاں مشتاق کو چیئرمین مزید پڑھیں
کراچی؛ تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی
کراچی: سپرہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب تیز رفتار کار سڑک کے کنارے کھڑے ڈمپر سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پانچوں دوست جمیل میمن سوسائٹی سے قربانی کی گائے دیکھ کر واپس آرہے تھے۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی 7 مزید پڑھیں
کراچی میں جمعے سے گرمی کی لہر میں کمی متوقع
کراچی: شہر قائد میں جاری گرمی کی حالیہ لہر میں جمعے سے کمی متوقع ہے جس کے بعد موسم جذوی طور پر ابرآلود ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق جمعے سے بلوچستان کی شمال مغربی ہواؤں کے اثرات بڑی حد تک زائل ہوجائیں گے۔ گرمی کا زور کم مزید پڑھیں
ڈی جی خان؛ جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7اہلکار زخمی
ملتان : ڈیرہ غازی خان میں جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے دہشت گردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کا دو ماہ بعد ایک بار پھر جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنایا گیا، پنجاب پولیس کے پہلے سے الرٹ جوانوں نے 3 مزید پڑھیں