پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف

 اسلام آباد / ریاض: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹا لینا جارجیوا کا کہنا ہے پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے جبکہ چین کی کارکردگی توقعات سے بڑھ کر اچھی رہی ہے۔ منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں مزید پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی

  کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی میں ایوننگ پروگرام میں اساتذہ کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی جامعہ میں تدریسی معیارات پر سمجھوتے کا سبب رہی اور یہ معاملہ نئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کے لیے چیلنج ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ فنڈز کے لیے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد مانگی ہے اور ان مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

 پشاور: خیبر پختونخوا میں تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوئے، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایتی امیدواروں نے میدان مار لیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تمام تحصیلوں میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا اور پولنگ شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری مزید پڑھیں

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

 کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں واقع اسپنی روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے سڑک پر کھڑے دو افراد پر اندھا دھند فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ مزید پڑھیں

جسٹس بابر ستار کی وضاحت سے کنفیوژن بڑھ گئی: فیصل واوڈا

 اسلام آباد: سینئرسیاستدان سینٹرفیصل واوڈا نے کہاکہ میں نے توالتجاکی تھی کہ جسٹس بابرستارکے خلاف گھٹیاقسم کی سوشل میڈیاپرمہم چل رہی ہے تووہ آکراس کی وضاحت کریں لیکن جب ان کا پریس ریلیزآیاتواس میں اورزیادہ کنفیوژن نظرآگئی۔ نجی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہو ں نے کہاکہ پریس ریلیز کے مطابق جسٹس بابرستارنے چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، سال 2024 میں اب تک 67 شہری قتل

شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں ڈکیتوں نے مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ کو قتل کردیا جس کے بعد رواں سال میں اب تک مزاحمت پر قتل ہونے والے شہریوں کی تعداد 67 تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ سپر ہائی تھانے کی حدود میں مسلح ڈکیتوں نے ڈیوٹی ختم کر کے واپس جانے مزید پڑھیں

لاہور میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین شہری جاں بحق

 لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں سب انسپکٹر باغبانپور ارشد سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مصری شاہ میں ڈیوٹی ختم کر کے گھر واپس جانے والے سب انسپکٹر ارشد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ مسلح افراد نے پولیس افسر پر اندھا مزید پڑھیں

عوامی ردعمل پر شکار پور سے کراچی بھیجے گئے پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری

  کراچی: انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ غلام نبی میمن نے عوام اور سیاسی حلقوں کی جانب سے دیے گئے شدید ردعمل کے بعد ضلع شکارپور سے کراچی رینج تبدیل کیے گئے 79 میں 74 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ترجمان سندھ پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی جی سندھ مزید پڑھیں

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اموات 26 تک پہنچ گئیں

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 26 تک پہنچ گئی۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز خوشاب اور کامونکی میں آسمانی بجلی گرنے سے دو جبکہ تحصیل روجھان میں آج بروز ہفتہ شریف نامی شہری جاں بحق ہوا۔ اعلامیے مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

 کوئٹہ: جوڈیشل مجسٹریٹ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک عارضی ریلیف فراہم کر دیا۔ وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر سمیت دیگر وکلا نے محمود خان اچکزئی کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی مزید پڑھیں