کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ لوگوں کی گمشدگیوں کو اب بڑا مسئلہ بنادیا گیا ہے جبکہ لاپتہ کرنے والوں کا تعین کرنا بہت مشکل ہے۔ کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دیگر وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال سے متعلق مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
پشین: بلوچستان کے ضلع پشین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 22 اور 23 اپریل کی درمیانی شب کو سیکیورٹی فورسز نے ضلع پشین مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
پشاور: بلدیاتی نمائندوں نے اختیارات نہ ملنے پر احتجاج کا اعلان کردیا۔ بلدیاتی اختیارات کی عدم منتقلی پر غوروخوض کے لیے صوبائی ایکشن کونسل لوکل کونسلز ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مردان کے میئر سمیت تحریک انصاف کے ویلیج اور نیبرہوڈ کونسل ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میئر مردان حمایت مزید پڑھیں
غیر ملکی وفود کی آمد، شاہراہ فیصل سمیت کراچی کی مختلف شاہراہیں بند رہیں گی
کراچی: ٹریفک پولیس نے غیر ملکی وفود کی آمد اور سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے بند اور متبادل راستوں کا اعلامیہ جاری کردیا۔ ترجمان کے مطابق کل بروز منگل 23 اپریل کو شاہراہ فیصل کے دونوں ٹریک ایئر پورٹ سے پی آئی ڈی سی تک ٹریفک کے لیے مکمل مزید پڑھیں
اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی بلکہ لوگوں کو ٹیکس دینا ہوگا، وزیر خزانہ
دبئی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہے کہ اب کوئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی بلکہ لوگوں کو ٹیکس دینا پڑے گا۔ وزارتِ خزانہ حکام کے مطابق دبئی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا کہ معاشی اقدامات کا تعلق کسی حکومت سے نہیں بلکہ ملک سے ہے۔ مزید پڑھیں
آرمی چیف اور ایرانی صدر کی اہم ملاقات، سرحدی سلامتی اور علاقائی امن پر تبادلہ خیال
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آرمی چیف اور ایرانی صدر کی ملاقات میں بنیادی طور پر باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی امن، استحکام مزید پڑھیں
چین کی موبائل فون کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان
اسلام آباد: چین کی موبائل فون کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی اے کے مطابق چینی کمپنی اسمارٹ فونز زیادہ فیچرز کے ساتھ کم قیمت پر متعارف کرائے گی۔ کمپنی پاکستان میں پہلے بھی 3 بڑے برینڈز متعارف کروا چکی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق پاکستان میں سرمایہ مزید پڑھیں
سندھ اور بلوچستان میں گیس و خام تیل کی پیداوار میں اضافہ
کراچی: پاکستان پیٹرولیم کمپنی کے سندھ بلوچستان کے متعدد گیس اور خام تیل کے کنوؤں سے پیداوار میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مختلف تکنیکوں کے زریعے تیل و گیس کے کنوؤں سے پیداوار میں اضافہ کیا گیا۔ پی پی ایل کے اعلامیہ کے مطابق اکتوبر 2023 مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نارووال میں جاں بحق لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نارووال میں جاں بحق لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کو گرفتار مزید پڑھیں
کراچی میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
کراچی: کمشنر کراچی نے 23 اپریل کو شہر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 23 اپریل بروز منگل کراچی ڈویژن میں تمام نجی اور سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عام تعطیل کا اعلان شہر میں غیر ملکی وفد کی آمد کے مزید پڑھیں