کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی

کوہلو: بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی-9 کوہلو میں سیکیورٹی کی مخدوش صورت حال کے باعث 4 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ پولنگ نہیں ہوسکی جہاں الیکشن عملے کے راستے میں بچھائی گئی ایک بارودی سرنگ پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں دو افراد معمولی زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی بی-9 کوہلو میں 8 فروری مزید پڑھیں

امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا

  کراچی: آغا خان یونیورسٹی کے شعبہ طب میں نیورولوجی کے پروفیسر محمد واسع کو امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی فار گلوبل پیشنٹ اینڈ نیورولوجی ایڈووکیسی کی جانب سے کولوراڈو میں ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ آغا خان یونیورسٹی کی جاری پریس ریلیز کے مطابق پروفیسر محمد واسع کنسلٹنٹ نیورولوجسٹ ہیں جو جنرل نیورولوجی مزید پڑھیں

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان

 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب 29 اپریل کو پاکستان کے دوسرے اقتصادی جائزہ اور ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دیئے جانیکا امکان ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اقتصادی جائزہ کے ساتھ ہی پاکستان کیلئے مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے

 اسلام آباد:  سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں آزاد حیثیت سے سینیٹر منتخب ہوا، ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلزپارٹی کا حمایت پر شکریہ ادا کرتا ہوں، میں پرو آرمی ہوں، کسی کے پیر پکڑ کر یا کمپرومائز کرکے نہیں آیا، نہ ہی اپنے کیس معاف کرا کے آیا ہوں۔ نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار

 راولپنڈی: پولیس نے اسلام آباد موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون کو گرفتار کرلیا۔ پنڈی پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ خاتون کو اسلام آباد سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا جس کی شناخت فرح کے نام سے ہوئی جبکہ خاتون جس گاڑی میں سوار تھی وہ بھی قبضے مزید پڑھیں

کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ

  کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر میں ٹریفک کی روانی کو بحال کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ کرلیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ انسداد تجاوزات پہلے مرحلے میں ایک ہفتے ساؤتھ کے علاقوں میں چلائی جائے گی پھر ضلع شرقی اور ضلع وسطی میں بھی کارروائیاں کی جائیں مزید پڑھیں

گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

 گجرات: پنجاب کے علاقے گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں قائم عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال کے زیر تعمیر سرجیکل وارڈ کی چھت اچانک منہدم ہوگئی جس کے بعد وہاں قیامت صغری کا منظر دیکھا گیا۔ عینی شاہدین کے مزید پڑھیں

کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل

 کوئٹہ: برلن کوئٹہ دوستی کی علامت برلن بڈی بیئر کے مجسمے کو چوری کے خدشے کے پیش نظر عارضی طور پر متبادل جگہ منتقل کردیا گیا۔ برلن کوئٹہ فرینڈ شپ اسکوائر پر نصب برلن بڈی بیئر کا مجسمہ سیکورٹی کے لحاظ سے انتہائی محفوظ علاقے میں نصب کیا گیا تھا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش

پنجاب کے شہر نارووال میں بارات کی خوشی میں دولہا کے بھائیوں نے قیمتی تحائف کی بارش کردی۔ رپورٹس کے مطابق صدیق پورہ کے علاقے میں دلہن کے گھر بارات پہنچی تو دولہا کے بھائیوں اور دوستوں نے چھت پر چڑھ کر قیمتی تحائف نچھاور کیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش

 اسلام آباد: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنانے والے جج سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین کو اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خصوصی عدالتوں کے انسپکشن جج جسٹس محسن مزید پڑھیں